منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

بادل برسیں گے،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

datetime 29  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہفتہ کے روز شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان، سندھ ، وسطی/جنوبی پنجاب، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش / ژالہ باری کی بھی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز شمال مشرقی بلوچستان ، سندھ ، جنوبی پنجاب، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم سندھ، ، بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور پنجاب میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…