اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ضمانت کے باوجود جیل انتظامیہ کا علی امین گنڈاپور کو رہا کرنے سے انکار

datetime 28  اپریل‬‮  2023 |

سکھر (این این آئی)حفاظتی ضمانت منظور ہونے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو جیل سے رہائی نہ مل سکی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سینٹرل جیل کی انتظامیہ نے علی امین گنڈاپور کو رہا کرنے سے انکار کر دیا۔ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما مختلف مقدمات میں پنجاب پولیس کو مطلوب ہیں۔

صدر پی ٹی آئی سکھر ایڈووکیٹ ظہیر بابر جیل پہنچ گئے اور حکام سے مطالبہ کیا کہ عدالت نے حفاظتی ضمانت منظور کی علی امین گنڈاپور کو رہا کریں۔ایڈووکیٹ ظہیر بابر نے کہا کہ عدالتی احکامات کے باوجود جیل حکام نے رہا نہیں کیا، پنجاب پولیس موجود نہیں گرفتاری کے لیے سندھ حکومت سے اجازت لینا ہوگی، علی امین گنڈاپور مٹھی میں درج مقدمے میں عدالت میں پیش ہونا چاہتے ہیں۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے سیشن عدالت میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے پر غور شروع کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…