منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

ملک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

datetime 28  اپریل‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کی قیمت فروخت میں اضافہ دیکھا گیا ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کوانٹربینک میں ڈالر8پیسے کی کمی سے 283.92روپے کی سطح سے کم ہوکر283.84 رہ گیا

جبکہ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک(کمرشل بینک) میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت فروخت50پیسے بڑھ کر 284.55روپے پر پہنچ گیا۔ جمعہ کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر50پیسے کم ہوکر289.50روپے رہ گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت فروخت3روپے گھٹ کر316روپے اور برطانوی پانڈ کی قدر1.50روپے کی کمی سے360روپے رہی۔سعودی ریال کی قیمت فروخت 30پیسے گھٹ کر 76.50روپے اوریو اے ای درہم کی قیمت فروخت30ے گھٹ کر78.80روپے رہ گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…