منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

مونس الٰہی کے دوست کو اینٹی کرپشن نے سیشن کورٹ سے گرفتار کر لیا

datetime 28  اپریل‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کے دوست سہیل اصغر اعوان کو اینٹی کرپشن پنجاب نے سیشن کورٹ لاہور سے گرفتار کر لیا۔ ملزم سہیل اصغر اعوان پر نبیہہ برج ٹو چتن والا روڈ گجرات کی تعمیر و مرمت کا ٹھیکہ اپنے من پسند ٹھیکیدار کو دلوانے کا الزام ہے ۔ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق چوہدری مونس الٰہی کے دوست سہیل اصغر اعوان نے سڑک کی تعمیر و مرمت میں 5ملین کا کک بیک وصول کیا۔سہیل اصغر اعوان نے سڑک کی تعمیر ومرمت میں ناقص میٹریل استعمال کروا کر سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا ٹیکا لگایا۔ترجمان کے مطابق سہیل اصغر اعوان کو گوجرانوالہ میں درج مقدمہ نمبر 6/23میں گرفتار کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…