پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مفت سروس ختم، عمران خان سمیت دیگرمشہور شخصیات بلیو ٹک سے محروم ہو گئے

datetime 21  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) سماجی رابطے کی سروس ٹوئٹر کی مفت سروس ختم ہونے کے بعد عمران خان سمیت دیگر مشہور شخصیات بلیک ٹک سے محروم ہوگئیں۔ٹوئٹر اکائونٹ کے تصدیق شدہ ہونے کی علامت بلیک ٹک کے لیے ٹوئٹر کے مالک اور دنیا کے امیرترین لوگوں میں شامل ایلون مسک نے بلیک ٹک کے لیے مفت سروس ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے فیس عائد کی تھی۔

ٹوئٹر کی مفت بلیو ٹک سروس ختم ہونے کے بعد ٹوئٹر پر 19 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان بھی بلیو ٹک سے محروم ہوگئے۔جن دیگر مشہور شخصیات کو بلیو ٹک سے ہاتھ دھونے پڑے ان میں سابق کرکٹر شاہد آفریدی، بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور دیگر شامل ہیں۔ مشہور عالمی شخصیات میں بھارت کے سابق اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی، کرسٹیانو رونالڈ کے اکائونٹس سے بھی بلیو ٹک غائب ہوگیا ہے۔بلیک ٹک کے حامل عام صارفین بھی ایلون مسک کو اس فیصلے پر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور اس سلسلے میں مزاحیہ پیغامات بھی ٹوئٹر پر ہی شیئر کیے جارہے ہیں۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…