اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

حیدر آباد سے3 خواتین سمیت 9 دہشت گرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد سے بھرے 35 ڈرم بھی برآمد

datetime 16  ستمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)پولیس اور حساس اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے 3 خواتین سمیت 9 دہشت گردوں کو گرفتار جب کہ بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد اور خود جیکٹس برآمد کر لئے۔ پولیس اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے پہلی کارروائی حیدر آباد میں تھانہ بی سیکشن کے علاقے یونٹ نمبر10 جب کہ دوسری کارروائی تھانہ حسین آباد کے علاقے یونٹ نمبر 4 میں ایک پانی صاف کرنے والے نجی فلٹر پلانٹ پر کی۔پولیس نے دونوں کارروائیوں کے دوران 3 خواتین سمیت 9 افراد کو حراست میں لیا، ان میں سے کوئی فرد بھی سندھ سے تعلق نہیں رکھتا۔ دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد اور بال بیرنگ کے ساتھ دہشت گردی میں استعمال ہونے والا مواد سے بھرے 35 ڈرم، خود کش جیکٹس اور بھاری مقداد میں جدید اسلحہ بھی برآمد ہوا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قبضے میں لئے گئے دھماکا خیز مواد سے پورے حیدرآباد میں تباہی پھیلائی جا سکتی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…