منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ورون دھون نے امریکی ماڈل گگی حدید کو اسٹیج پر بلایا اور پھر ہاتھوں پر اٹھالیا

datetime 3  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)نیتا مکیشن امبانی کلچرل سینٹر میں رقص کی پرفارمنس کے دوران نامور امریکی ماڈل گگی حدید کو اٹھانے پر بھارتی اداکار ورون دھون کی وضاحت سامنے آئی ہے۔این ایم اے سی سی فیسٹیول کا دوسرا روز بالی وڈ اور ہالی وڈ کے ستاروں سے جگمگاتا رہا

جس میں شاہ رخ خان، عالیہ بھٹ، ورون دھون، ٹام ہالینڈ اور گگی حدید بھی موجود تھیں۔’پٹھان‘ کے مشہور گانے ’جھومے جو پٹھان‘ پر پرفارمنس کے دوران ورون دھون نے گگی حدید کو اسٹیج پر بلایا اور پھر انہیں ہاتھوں پر اٹھالیا۔سوشل میڈیا پر صارفین کی اکثریت نے اس لمحے کو انجوائے کیا لیکن کچھ لوگوں نے ورون دھون کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اداکار کو ماڈل کو اٹھانے سے قبل ان کی اجازت لینی چاہئے تھے۔ورون دھون نے ٹویٹر پر وضاحت دیتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ یہ سب پرفارمنس پلان کے مطابق تھی اور اس میں گگی حدید کی اجازت بھی شامل تھی۔دوسری طرف امریکی ماڈل گگی حدید نے انسٹا گرام پر دھون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے ماڈل کا بالی وڈ میں آنے کا خواب پورا کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…