منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کبھی کسی سیاستدان سے شادی نہیں کروں گی،پرینتی چوپڑا

datetime 3  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ پرینتی چوپڑا کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس نے ان کے لئے ایک نئی مشکل کھڑی کردی ہے۔وائرل انٹرویو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ دوٹوک انداز میں کہتی نظر آتی ہیں کہ وہ کبھی کسی سیاستدان سے شادی نہیں کریں گی۔اب بالی وڈ میں یہ افواہیں گرم ہیں کہ اداکارہ بھارتی سیاستدان راگھو چڈا کے ساتھ ڈیٹ کررہی ہیں اور ان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں۔انٹرویو میں پرینتی چوپڑا کہتی ہیں کہ میں کسی سیاستدان سے شادی نہیں کرنا چاہتی، یہاں بہت سارے اچھے آپشن موجود ہیں لیکن میں کبھی کسی سیاستدان سے شادی نہیں کروں گی۔اپنے زندگی کے ساتھی کے حوالے سے اداکارہ کا کہنا تھا کہ مجھے ایسے افراد پسند ہیں جو سیلف میڈ ہوں اور ان کی اپنی کوئی حیثیت ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…