تیل اور گھی پر نان رجسٹرڈ افراد پر 3فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس واپس،گھی اورآئل10روپے تک سستاہونے کا امکان
کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے تیل اور گھی پر نان رجسٹرڈ افراد پر 3فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس واپس لے لیا،پاکستان وناسپتی مینوفیکچررزایسوسی ایشن نے اس ضمن میں کہاہے کہ اس اقدام سے گھی اور تیل کی قیمتوں میں 6سے 10روپے فی کلو کمی ہوگی۔مہنگائی کے جن پر قابو پانے کیلئے حکومت نے بڑا فیصلہ… Continue 23reading تیل اور گھی پر نان رجسٹرڈ افراد پر 3فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس واپس،گھی اورآئل10روپے تک سستاہونے کا امکان

































