اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے بعد پاؤنڈ، ریال اور یورو کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ہے ؟ جانئے
لاہور (نیوز ڈیسک )اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ڈالر 285 روپے تک آ گیاہے جبکہ اس کے علاوہ دیگر کرنسیوں کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں یورو کی قیمت میں 15 روپے تک کمی ہوئی… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے بعد پاؤنڈ، ریال اور یورو کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ہے ؟ جانئے
































