اسٹاک مارکیٹ 8 دن سے مثبت، قریب ساڑھے 14 ہزار پوائنٹس کا اضافہ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس پی ٹی آئی احتجاج کے خاتمے کے بعد 8 کاروباری دنوں میں مسلسل مثبت رہا۔انڈیکس 8 روز میں 14 ہزار 479 پوائنٹس بڑھا ہے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن احتجاج خاتمے سے 1 ہزار 802 ارب روپے بڑھی ہے۔حصص بازار میں 8 روز سے اوسط… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ 8 دن سے مثبت، قریب ساڑھے 14 ہزار پوائنٹس کا اضافہ








































