16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
اسلام آباد(این این آئی)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 دسمبر سے مزید اضافے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں امریکی خام تیل اور برطانوی برینٹ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عالمی منڈی میں دس دن کے دوران امریکی خام تیل کی قیمت میں 63سینٹ کا اضافہ ہوا۔عالمی مارکیٹ… Continue 23reading 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان










































