جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

2024،پاکستان سمیت دنیا بھر میں 122صحافی جان سے گئے ، عالمی صحافتی تنظم

datetime 1  جنوری‬‮  2025

2024،پاکستان سمیت دنیا بھر میں 122صحافی جان سے گئے ، عالمی صحافتی تنظم

اسلام آباد(این این آئی)انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے)نے بتایاہے کہ 2024میں عالمی سطح پر کل 122صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو قتل کیا گیا جن میں 14خواتین بھی شامل تھیں۔31دسمبر کو جاری ہونیوالی سالانہ کلڈ لسٹ کے مطابق 2024کو صحافیوں کیلئے ایک مہلک سال قرار دیا گیا ہے۔آئی ایف جے نے اس سال کو… Continue 23reading 2024،پاکستان سمیت دنیا بھر میں 122صحافی جان سے گئے ، عالمی صحافتی تنظم

الیکشن کمیشن کی انٹرنیٹ کے ذریعے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت

datetime 1  جنوری‬‮  2025

الیکشن کمیشن کی انٹرنیٹ کے ذریعے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے انٹرنیٹ کے ذریعے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ہیکنگ کا خطرہ ہے، پارلیمنٹ ای ووٹنگ کرانے یا نہ کرانے پر تقسیم ہے، اکثر جماعتیں ای ووٹنگ کی حامی نہیں عام انتخابات میں بالکل انٹرنیٹ ووٹنگ کا… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی انٹرنیٹ کے ذریعے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت

آئی ایم ایف نے 5 سال میں پاکستانی برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالر تک بڑھنے کی نفی کردی

datetime 1  جنوری‬‮  2025

آئی ایم ایف نے 5 سال میں پاکستانی برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالر تک بڑھنے کی نفی کردی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے 5 سال میں پاکستانی برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالر تک بڑھنے حکومتی دعوے کی نفی کرتے ہوئے 5سال میں پاکستانی برآمدات سالانہ 42 ارب 93 کروڑ ڈالر تک پہنچنے کا تخمینہ لگایا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے تخمینہ لگایا ہے کہ… Continue 23reading آئی ایم ایف نے 5 سال میں پاکستانی برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالر تک بڑھنے کی نفی کردی

3 ارب 20 کروڑ روپے کے ٹیکس فراڈ کے ملزم کی 100 روپے کے عوض ضمانت منظور

datetime 1  جنوری‬‮  2025

3 ارب 20 کروڑ روپے کے ٹیکس فراڈ کے ملزم کی 100 روپے کے عوض ضمانت منظور

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 ارب 20 کروڑ روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کے شریک ملزم شاہد حسین خواجہ کی 100 روپے کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے ضمانت منظوری کا 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔فرسٹ ویمن بینک کے امپیریل… Continue 23reading 3 ارب 20 کروڑ روپے کے ٹیکس فراڈ کے ملزم کی 100 روپے کے عوض ضمانت منظور

یونان کشتی حادثہ’ مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں

datetime 1  جنوری‬‮  2025

یونان کشتی حادثہ’ مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں

ایتھنز(این این آئی)یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں۔ایف آئی اے کے مطابق یونان کشتی حادثے میں ملنے والی پاکستانیوں کی لاشوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔3 لاشوں کی شناخت نارووال کے شبیر، زین علی اور ذیشان کے نام سے ہوئی ہے… Continue 23reading یونان کشتی حادثہ’ مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں

شاپنگ کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر، دبئی نے اپنا ریٹیل کیلینڈر جاری کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2025

شاپنگ کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر، دبئی نے اپنا ریٹیل کیلینڈر جاری کردیا

دبئی (این این آئی)شاپنگ کے شوقین افراد کے لیے بڑی خبر آگئی ہے، دبئی میں ہوں گے پورا سال شاپنگ ایونٹس، دبئی فیسٹولز اینڈ ریٹیل اسٹیبلشمنٹ نے نئے سال کا شوپنگ کیلینڈر جاری کردیا ہے۔شاپنگ کیلینڈر میں کئی ثقافتی سرگرمیاں، شاپنگ اور انٹرٹینمنٹ کے ایونٹس شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیلینڈر کا پہلا ایونٹ… Continue 23reading شاپنگ کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر، دبئی نے اپنا ریٹیل کیلینڈر جاری کردیا

ویسٹ انڈین فاسٹ بولر نے ایک گیند پر 15 رنز دے دیے

datetime 1  جنوری‬‮  2025

ویسٹ انڈین فاسٹ بولر نے ایک گیند پر 15 رنز دے دیے

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائیگرز کے ویسٹ انڈین فاسٹ بولر اوشانے ٹھامس نے ایک گیند پر 15 رنز دے دیے۔بی پی ایل 2024ـ25 میں کھلنا ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنائے، ولیم بوسیستو نے 50 گیندوں پر 75 رنز کی… Continue 23reading ویسٹ انڈین فاسٹ بولر نے ایک گیند پر 15 رنز دے دیے

2025میں اڑان بھرنے والی فلائٹ 2024 میں لینڈ کرگئی

datetime 1  جنوری‬‮  2025

2025میں اڑان بھرنے والی فلائٹ 2024 میں لینڈ کرگئی

ہانگ کانگ (این این آئی )وقت ہمیشہ آگے جاتا ہے مگر نئے سال سے جڑا ہانگ کانگ سے لاس اینجلس کا فضائی سفر مسافروں کو پچھلے سال میں واپس لے گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ سے لاس اینجلس جانے والی ائیرلائن کی پرواز CX 880کے خوش قسمت مسافروں نے نئے سال کا جشن… Continue 23reading 2025میں اڑان بھرنے والی فلائٹ 2024 میں لینڈ کرگئی

غلط معلومات پھیلانے کا الزام، ایرانی اور روسی اداروں پر پابندیاں عائد

datetime 1  جنوری‬‮  2025

غلط معلومات پھیلانے کا الزام، ایرانی اور روسی اداروں پر پابندیاں عائد

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے صدارتی انتخابات سے قبل غلط معلومات پھیلانے کے الزام میں 2 ایرانی اور روسی اداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ دونوں اداروں نے نومبر کے انتخابات سے قبل امریکیوں میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش… Continue 23reading غلط معلومات پھیلانے کا الزام، ایرانی اور روسی اداروں پر پابندیاں عائد

1 544 545 546 547 548 549 550 551