سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ
کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا، قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 600 تک پہنچ گئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق کے مطابق گزشتہ 3 دن میں سونے کی فی تولہ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ