کوہاٹ ،عاصمہ رانی قتل کیس میں چوبیس گھنٹوں کے اندر اہم ترین پیشرفت ،خیبرپختونخواپولیس نے اہم ترین ملزم کو گرفتارکرلیا
کوہاٹ (این این آئی)کوہاٹ ،عاصمہ رانی قتل کیس میں چوبیس گھنٹوں کے اندر اہم پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس نے مقدمے میں نامزد دو ملزمان میں سے ایک ملزم صادق اللہ آفریدی کو گرفتار کرلیا ہے ۔میڈیکل طالبہ کے قتل کیس میں ملوث ملزم صادق اللہ آفریدی کوگزشتہ شب کامیاب کاروائی کے دوران حراست… Continue 23reading کوہاٹ ،عاصمہ رانی قتل کیس میں چوبیس گھنٹوں کے اندر اہم ترین پیشرفت ،خیبرپختونخواپولیس نے اہم ترین ملزم کو گرفتارکرلیا