پاکستان میں نااہل ہواآزادکشمیر میں نہیں ، مجھے یہاں بلوا لیں، نواز شریف نے کشمیریوں سے کیا اپیل کر دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیریوں کے ساتھ کوئی میرا رشتہ نہیں توڑ سکتا، مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، میرے بہت سے پروگرام تھے جن پر پانی پھر گیا، میں آزادکشمیر میں نا اہل تو نہیں ہوامیری ڈیوٹی آزادکشمیر میں لگا دی جائے، سابق وزیراعظم نواز شریف کا یوم یکجہتی کشمیر جلسہ سے خطاب۔ تفصیلات… Continue 23reading پاکستان میں نااہل ہواآزادکشمیر میں نہیں ، مجھے یہاں بلوا لیں، نواز شریف نے کشمیریوں سے کیا اپیل کر دی