چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے ،د وستی پر فخر ہے ،مریم اورنگزیب
بیجنگ(آئی این پی)پاکستان کی وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا پاکستان کو چین کے ساتھ اپنی دوستی پر فخر ہے اور اس کی خواہش ہے کہ ان کے درمیان فروغ پذیر تعاون سماجی واقتصادی پارٹنر شپ سے عام آدمی کی زندگی میں مزید مثبت تبدیلیاں آئیں۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری سی پیک کو… Continue 23reading چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے ،د وستی پر فخر ہے ،مریم اورنگزیب