منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

چین میں پہلے مسافر ڈرون نے اڑان بھر لی

datetime 8  فروری‬‮  2018

چین میں پہلے مسافر ڈرون نے اڑان بھر لی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈرون اب سواریاں بھی منزل تک پہنچائے گا ، چین میں دنیا کے پہلے مسافر بردار ڈرون نے اڑان بھر لی۔ تفصیلات کے مطابق چین میں پہلے مسافر بردار ڈرون نے پرواز بھر لی ہے جوکہ ایک مسافر کو منزل تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈرون سو کلو گرام تک کے مسافر… Continue 23reading چین میں پہلے مسافر ڈرون نے اڑان بھر لی

فیک ایپ سافٹ ویئر سے مخالفین آپ کو بدنام کر سکتے ہیں

datetime 8  فروری‬‮  2018

فیک ایپ سافٹ ویئر سے مخالفین آپ کو بدنام کر سکتے ہیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)  سوشل میڈیا پر تصاویرشیئرکرنے والے محتاط ہو جائیں کیونکہ ان تصاویر کی مدد سے مخالفین آپ کو بدنام کر سکتے ہیں۔ فیک ایپ نامی سافٹ ویئر نے دنیا بھرمیں تہلکہ مچا دیا ہے۔ جس کے ذریعے مخالفین کو بدنام کرنے کیلئے ان کی تصاویرسے قابل اعتراض ویڈیوز بھی بنائی جا سکتی ہیں۔ فیک… Continue 23reading فیک ایپ سافٹ ویئر سے مخالفین آپ کو بدنام کر سکتے ہیں

’مارک زکربرگ کو 2 ارب افراد کو کنٹرول کرنے کا تجربہ ہے‘

datetime 8  فروری‬‮  2018

’مارک زکربرگ کو 2 ارب افراد کو کنٹرول کرنے کا تجربہ ہے‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک میں بطور ’پولسٹر‘ یعنی رائے شمار کرنے والے عہدیدار کی حیثیت سے کام کرنے والے ایک سابق ملازم نے کہا ہے کہ ’مارک زکربرگ دنیا کا وہ واحد بے مثال شخص ہے، جس کا دنیا کے 2 ارب افراد کو مکمل کنٹرول… Continue 23reading ’مارک زکربرگ کو 2 ارب افراد کو کنٹرول کرنے کا تجربہ ہے‘

اثاثہ جات ریفرنس: پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء، اسحاق ڈار کے خلاف بطور گواہ پیش

datetime 8  فروری‬‮  2018

اثاثہ جات ریفرنس: پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء، اسحاق ڈار کے خلاف بطور گواہ پیش

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کے دوران پاناما اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے قائم ہونے والی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء احتساب عدالت میں بطور گواہ پیش ہوئے تاہم اصل ریکارڈ موجود نہ ہونے کی وجہ سے ان کا بیان ریکارڈ نہ ہوسکا۔احتساب عدالت… Continue 23reading اثاثہ جات ریفرنس: پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء، اسحاق ڈار کے خلاف بطور گواہ پیش

دنیا کا بڑا اور طاقتور ترین راکٹ کار لیکر خلا میں روانہ

datetime 8  فروری‬‮  2018

دنیا کا بڑا اور طاقتور ترین راکٹ کار لیکر خلا میں روانہ

امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اینڈ اسپیس کی جانب سے دنیا کے سب سے بڑے اور طاقتور ترین خلائی راکٹ ’فیلکن ہیوی‘ کو تحقیقات کے لیے خلا پر بھیج دیا گیا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی خلائی راکٹ میں زمین سے کسی دوسرے سیارے کی جانب سے کار بھی بھیجی گئی ہے۔… Continue 23reading دنیا کا بڑا اور طاقتور ترین راکٹ کار لیکر خلا میں روانہ

دہشتگردوں کی معاونت کا الزام،امریکہ نے 3پاکستانیوں کے نام دہشتگردوں کی فہرست میں ڈال دئیے،یہ پاکستانی کون ہیں ،جانئے

datetime 8  فروری‬‮  2018

دہشتگردوں کی معاونت کا الزام،امریکہ نے 3پاکستانیوں کے نام دہشتگردوں کی فہرست میں ڈال دئیے،یہ پاکستانی کون ہیں ،جانئے

واشنگٹن(آن لائن) امریکا نے ‘دہشت گردوں کی معاونت’ کے الزام میں 3 پاکستانیوں کے نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کردیئے۔ فرا نسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے رحمان زیب فقیر محمد، حزب اللہ استم خان اور دلاور خان کے نام بلیک لسٹ میں شامل کیے۔تینوں افراد پر پاکستان… Continue 23reading دہشتگردوں کی معاونت کا الزام،امریکہ نے 3پاکستانیوں کے نام دہشتگردوں کی فہرست میں ڈال دئیے،یہ پاکستانی کون ہیں ،جانئے

بھارت میں موبائل فون گفتگو مارکیٹ میں فروخت ہونیکا انکشاف،7 جاسوس گرفتار

datetime 8  فروری‬‮  2018

بھارت میں موبائل فون گفتگو مارکیٹ میں فروخت ہونیکا انکشاف،7 جاسوس گرفتار

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہم عام طور پر سمجھتے ہیں کہ ہم موبائل فون پر جوبھی گفتگو کرتے ہیں وہ پوری طرح محفوظ ہوتی ہیں اور تمام موبائل کمپنیاں ہماری نجی گفتگو کو کسی بھی صورت میں عام نہیں کرتے مگراب موبائل فون پر ہونے والی گفتگو کو مارکیٹ میں فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی… Continue 23reading بھارت میں موبائل فون گفتگو مارکیٹ میں فروخت ہونیکا انکشاف،7 جاسوس گرفتار

خلا میں طویل چہل قدمی، روسی خلا نوردوں کا ریکارڈ قائم

datetime 8  فروری‬‮  2018

خلا میں طویل چہل قدمی، روسی خلا نوردوں کا ریکارڈ قائم

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)  روسی خلا نوردوں نے خلاءمیں طویل ترین مدت تک رہنے کا ریکارڈ بنا ڈالا، روسی خلا نوردوں نے آٹھ گھنٹے تیرہ منٹ کی طویل خلائی چہل قدمی کی۔ تفصیلات کے مطابق, بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے دو روسی خلا نوردوں نے کئی گھنٹے تک خلائی چہل قدمی کر کے ریکارڈ قائم کر لیا،… Continue 23reading خلا میں طویل چہل قدمی، روسی خلا نوردوں کا ریکارڈ قائم

ایشیا ئی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 8  فروری‬‮  2018

ایشیا ئی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

سنگاپور(مانیٹرنگ ڈیسک)  ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ شیئر مارکیٹس میں مندی کے باعث سرمایہ کاروں کی دلچسپی آئل مارکیٹ کی طرف جانے سے بڑھ گئے۔ سنگاپور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی اپریل… Continue 23reading ایشیا ئی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ