جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عالم دین نے عبایا سے متعلق اپنے فتوے کی وضاحت کر دی

datetime 12  فروری‬‮  2018

سعودی عالم دین نے عبایا سے متعلق اپنے فتوے کی وضاحت کر دی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں سینئر علماء کمیٹی کے رکن اور شاہی دیوان کے مشیر شیخ عبداللہ المطلق نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے خواتین کو برقع کا پابند نہ ہونے سے متعلق اپنے فتوے کے حوالے سے وضاحت پیش کی ہے۔ یہ بیان سعودی عرب اور کئی عرب ممالک میں… Continue 23reading سعودی عالم دین نے عبایا سے متعلق اپنے فتوے کی وضاحت کر دی

میں کبھی فلمیں تلاش نہیں کرتا اچھی فلمیں خود بخود مجھ تک پہنچ جاتی ہیں،شاہ رخ

datetime 12  فروری‬‮  2018

میں کبھی فلمیں تلاش نہیں کرتا اچھی فلمیں خود بخود مجھ تک پہنچ جاتی ہیں،شاہ رخ

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے بالی ووڈ میں کبھی فلم تلاش نہیں کی بلکہ فلمیں خود انہیں منتخب کرتی ہیں۔حال ہی میں آٹو ایکسپو2018 میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنے کام اور فلموں کے حوالے سے… Continue 23reading میں کبھی فلمیں تلاش نہیں کرتا اچھی فلمیں خود بخود مجھ تک پہنچ جاتی ہیں،شاہ رخ

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ،سعودی شہری کو 18900 ریال جرمانہ،15 روز حوالات میں بند

datetime 12  فروری‬‮  2018

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ،سعودی شہری کو 18900 ریال جرمانہ،15 روز حوالات میں بند

ریاض(آن لائن)ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر سعودی شہری کو 18900 ریال جرمانہ جبکہ 15 روز تک حوالات میں رہنے کی سزا سنا دی۔حکام کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ روز ایک شاہراہ پر صرف چند منٹوں میں ٹریفک قوانین کی متعدد بار خلاف ورزیاں کرنے والے سعودی شہری کو پولیس نے گرفتار کر… Continue 23reading ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ،سعودی شہری کو 18900 ریال جرمانہ،15 روز حوالات میں بند

فلمسٹار عمائمہ ملک کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

datetime 12  فروری‬‮  2018

فلمسٹار عمائمہ ملک کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

لاہور (آن لائن)فلمسٹار عمائمہ ملک کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا،سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں شان شاہد کی فلم ارتھ ٹو میں اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرنے والی اداکارہ عمائمہ ملک نے اپنے انسٹا گرام… Continue 23reading فلمسٹار عمائمہ ملک کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

باغیوں نے دوست ملک کا ہیلی کاپٹرمار گرایا،2فوجی جاں بحق دشمن کو بھاری قیمت چکانا پڑیگی،حکومت کا اعلان

datetime 12  فروری‬‮  2018

باغیوں نے دوست ملک کا ہیلی کاپٹرمار گرایا،2فوجی جاں بحق دشمن کو بھاری قیمت چکانا پڑیگی،حکومت کا اعلان

دمشق(آن لائن) شامی علاقے عفرین میں کرد باغیوں نے ترک لڑاکا ہیلی کاپٹر مار گرایا، جس کے نتیجے میں 2 فوجی جاں بحق ہوگئے۔شامی میڈیا رپورٹ کے مطابق شامی فورسز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ عفرین میں الصبح کرد باغیوں اور ترک فورسز میں شدید جھڑپ ہوئی،دوران جھڑپ شامی فورسز… Continue 23reading باغیوں نے دوست ملک کا ہیلی کاپٹرمار گرایا،2فوجی جاں بحق دشمن کو بھاری قیمت چکانا پڑیگی،حکومت کا اعلان

نوجوان فلم میکرز کو سینئرز سے رہنمائی لینی چاہیے،اداکارہ میرا

datetime 12  فروری‬‮  2018

نوجوان فلم میکرز کو سینئرز سے رہنمائی لینی چاہیے،اداکارہ میرا

لاہور(این این آئی) فلم اسٹار میرا نے کہا ہے کہ فلمیں تو بنائی جارہی ہیں لیکن ان میں ڈرامے کا رنگ نمایاں ہے۔ ایک اچھی فلم کیلئے پیسہ بہت ضروری ہے لیکن صرف پیسے کے بل پرہی ایک اچھی فلم بنے گی ، اس کی کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا۔اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ میرا… Continue 23reading نوجوان فلم میکرز کو سینئرز سے رہنمائی لینی چاہیے،اداکارہ میرا

سعودی عرب میں شہزادوں کی پرتعیش جیل بننے والا ہوٹل کھل گیا 56افراد ابھی بھی زیر حراست ،انہیں کہا منتقل کیا گیا ،جانئے

datetime 12  فروری‬‮  2018

سعودی عرب میں شہزادوں کی پرتعیش جیل بننے والا ہوٹل کھل گیا 56افراد ابھی بھی زیر حراست ،انہیں کہا منتقل کیا گیا ،جانئے

ریاض(آن لائن) سعودی عر ب کے اس پرتعیش ہوٹل کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے جسے دو سو سے زیادہ شہزادوں اور امیر سعودی افراد کی لیے بطور جیل استعمال کیا گیا تھا۔ ریاض کے رٹز کارلٹن ہوٹل کی ریسپشن نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ فائیو سٹار ہوٹل کو اب مہمانوں کے… Continue 23reading سعودی عرب میں شہزادوں کی پرتعیش جیل بننے والا ہوٹل کھل گیا 56افراد ابھی بھی زیر حراست ،انہیں کہا منتقل کیا گیا ،جانئے

مجاہدین نے بھارتی فوجیوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیا،مودی سرکار نے بھی تصدیق کردی

datetime 12  فروری‬‮  2018

مجاہدین نے بھارتی فوجیوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیا،مودی سرکار نے بھی تصدیق کردی

سرینگر/نئی دہلی(اے این این)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر ہفتہ کو مجاہدین کے حملے میں 10بھارتی فوجی ہلاک ہوئے ، بھارتی وزارت دفاع نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کو بھارتی وزارت دفاع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چار مسلح افراد ہفتہ 10 فروری کو علی الصبح جموں شہر کے… Continue 23reading مجاہدین نے بھارتی فوجیوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیا،مودی سرکار نے بھی تصدیق کردی

عامر خان کے بھانجے عمران خان کو میگا بجٹ فلم کی آفر

datetime 12  فروری‬‮  2018

عامر خان کے بھانجے عمران خان کو میگا بجٹ فلم کی آفر

لاہور(این این آئی) بالی ووڈ سٹار عامر خان نے بھانجے عمران خان کو میگا بجٹ فلم مہا بھارت میں کردار کی پیشکش کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عمران خان کو فلم مہا بھارت میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہے لیکن تاحال انکے کردار کے حوالے سے کوئی بات سامنے نہیں آئی۔ یاد رہے… Continue 23reading عامر خان کے بھانجے عمران خان کو میگا بجٹ فلم کی آفر