راؤ انوار نے ظلم کیا، میرا بیٹا بے گناہ تھا: والد نقیب اللہ محسود
اسلام آباد(آن لائن) کراچی میں پولیس مقابلے میں ماورائے عدالت قتل کیے گئے نقیب اللہ محسود کے والد کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا بے گناہ تھا اور راؤ انوار نے ظلم کیا۔ سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نقیب اللہ کے والد کا کہنا تھا کہ پولیس… Continue 23reading راؤ انوار نے ظلم کیا، میرا بیٹا بے گناہ تھا: والد نقیب اللہ محسود