پاکستان میں روزگار کیلیے 8 فیصد نمو چاہیے، کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک
کراچی(این این آئی)عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پیچاموتھو آئیلانگو نے کہا ہے کہ پاکستان کو سالانہ 20 سے30 لاکھ افراد کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیداکرنے کی ضرورت ہے جس کے لیے نجی شعبے کی جانب سے ملک میں بڑی سرمایہ کاری کے ساتھ پاکستان کوسالانہ 8 فیصد کی شرح سے ترقی کرنا ہوگی۔سندھ… Continue 23reading پاکستان میں روزگار کیلیے 8 فیصد نمو چاہیے، کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک