اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے پونچھ میں دو نوجوان شہید کر دیئے

datetime 16  فروری‬‮  2018

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے پونچھ میں دو نوجوان شہید کر دیئے

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پونچھ میں دو کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بالاکوٹ میں ایک پر تشددآپریشن کے دوران شہید کیا۔دریں اثنا ضلع بارہمولہ کے علاقے پلہالن میں بھارتی فوج… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے پونچھ میں دو نوجوان شہید کر دیئے

دبئی لیکس سکینڈل میں بڑا بریک تھرو، یو اے ای حکام نے 31پاکستانیوں کی اربوں روپے مالیت کی جائیدادوں کی تصدیق کر دی ،پاکستانی دبئی میں کس کاروبار میں بھاری سرمایہ کاری کر رہے ہیں، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  فروری‬‮  2018

دبئی لیکس سکینڈل میں بڑا بریک تھرو، یو اے ای حکام نے 31پاکستانیوں کی اربوں روپے مالیت کی جائیدادوں کی تصدیق کر دی ،پاکستانی دبئی میں کس کاروبار میں بھاری سرمایہ کاری کر رہے ہیں، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی حکومت کی جانب سے 53پاکستانیوں کی تفصیلات پاکستان کو فراہم، صرف 5نے اثاثے ایف بی آر میں ظاہر کئے، 31پاکستانیوں کی 60ارب مالیت کی 55جائیدادوں کی تصدیق، پاکستانی شہریوں نے دبئی کی رئیل سٹیٹ میں بھاری سرمایہ کاری کر رکھی ہے، متحدہ عرب امارات حکومت۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے فنانشل… Continue 23reading دبئی لیکس سکینڈل میں بڑا بریک تھرو، یو اے ای حکام نے 31پاکستانیوں کی اربوں روپے مالیت کی جائیدادوں کی تصدیق کر دی ،پاکستانی دبئی میں کس کاروبار میں بھاری سرمایہ کاری کر رہے ہیں، تفصیلات سامنے آگئیں

سی پیک روٹس کی سیکیورٹی کیلیے انٹیلی جنس دفاتر بنانے کا فیصلہ

datetime 16  فروری‬‮  2018

سی پیک روٹس کی سیکیورٹی کیلیے انٹیلی جنس دفاتر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(سی پی پی)وفاقی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے(سی پیک)کے روٹس پرسیکیورٹی کویقینی بنانے کے لیے انٹیلی جنس بیوروکے دفاتر قائم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔سی پیک منصوبے پرکام آئندہ مالی سال میں 47 کروڑ روپے مالیت سے شروع کیاجائیگا، چین کی مالی معاونت سے پاکستان میں شروع ہونے والے سی پیک منصوبے کے… Continue 23reading سی پیک روٹس کی سیکیورٹی کیلیے انٹیلی جنس دفاتر بنانے کا فیصلہ

افغانستان میں 17 سال بعدامریکہ کی بی 52 طیاروں سے بمباری

datetime 16  فروری‬‮  2018

افغانستان میں 17 سال بعدامریکہ کی بی 52 طیاروں سے بمباری

کابل(این این آئی)افغانستان میں امریکی فضائیہ نے 17 سال بعد سب سے تباہ کن بمبار طیاروں بی 52 کا دوبارہ استعمال شروع کر دیا ہے اور ان طیاروں کے ذریعے شمالی صوبے بدخشاں میں طالبان کے تربیتی مراکز کو نشانہ بنا یا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بدخشاں صوبے میں تاجکستان اور چین کی… Continue 23reading افغانستان میں 17 سال بعدامریکہ کی بی 52 طیاروں سے بمباری

مانسہرہ جاتے مریم نواز کے قافلے کو حادثہ، افسوسناک صورتحال ،گاڑیوں کا رخ ہسپتال کی جانب موڑ دیا گیا

datetime 16  فروری‬‮  2018

مانسہرہ جاتے مریم نواز کے قافلے کو حادثہ، افسوسناک صورتحال ،گاڑیوں کا رخ ہسپتال کی جانب موڑ دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز کے قافلے میں شامل گاڑی نے اپنے ہی سابق ایم این اے کو کچل ڈالا، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے آج مانسہرہ میں مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرنے جانا تھا۔ وہ لاہور سے کنونشن میں شرکت کیلئے… Continue 23reading مانسہرہ جاتے مریم نواز کے قافلے کو حادثہ، افسوسناک صورتحال ،گاڑیوں کا رخ ہسپتال کی جانب موڑ دیا گیا

بھارت:خود کو مرد ظاہر کرکے خاتون نے دو شادیاں کرلیں

datetime 16  فروری‬‮  2018

بھارت:خود کو مرد ظاہر کرکے خاتون نے دو شادیاں کرلیں

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں ایک خاتون نے مرد کا روپ دھار کر دوعورتوں سے شادی کرلی جبکہ جہیز کے لئے اْنہیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر بجنور کی رہائشی سوئٹی سین بچپن ہی سے لڑکا بن کر رہتی تھی، 2013ء4 میں اْس نے کرشنا کے نام سے… Continue 23reading بھارت:خود کو مرد ظاہر کرکے خاتون نے دو شادیاں کرلیں

بھارتی نیوز چینلز کو جعلی اور جھوٹی خبریں چلانا مہنگا پڑگیا،صحافی بھی برس پڑے

datetime 16  فروری‬‮  2018

بھارتی نیوز چینلز کو جعلی اور جھوٹی خبریں چلانا مہنگا پڑگیا،صحافی بھی برس پڑے

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی نیوز چینلز کو جعلی اور جھوٹی خبریں چلانا مہنگا پڑگیا ، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے متحدہ عرب امارات کے دورے میں کئی چینلز نے ایک شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا سے اٹھائی اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کے نام سے شیئر کردی، اماراتی حکام نے حرکت کو ناپسندیدہ… Continue 23reading بھارتی نیوز چینلز کو جعلی اور جھوٹی خبریں چلانا مہنگا پڑگیا،صحافی بھی برس پڑے

کراچی، ایک اور مبینہ جعلی مقابلہ سامنے آگیا، حراست میں لئے گئے موسیٰ کی لاش برآمد

datetime 16  فروری‬‮  2018

کراچی، ایک اور مبینہ جعلی مقابلہ سامنے آگیا، حراست میں لئے گئے موسیٰ کی لاش برآمد

کراچی(سی پی پی) کراچی میں ایک اورمبینہ جعلی مقابلہ سامنے آگیا، مقتول موسی کی لاش گزشتہ روز سپرہائی وے کے قریب سے ملی،اہل خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ موسی کو دو روز پہلے گھر سے بڑے بھائی کے ساتھ حراست میں لیا گیا تھا ۔گزشتہ روز سپر ہائی وے ناردرن بائی پاس کے… Continue 23reading کراچی، ایک اور مبینہ جعلی مقابلہ سامنے آگیا، حراست میں لئے گئے موسیٰ کی لاش برآمد

پاکستان کے مقابلے میں بھارت پختونوں کی مدد کرےکیونکہ۔۔ باچا خان کی پڑ پوتی یاسمین نگار نے مودی سے کیا اپیل کر دی

datetime 16  فروری‬‮  2018

پاکستان کے مقابلے میں بھارت پختونوں کی مدد کرےکیونکہ۔۔ باچا خان کی پڑ پوتی یاسمین نگار نے مودی سے کیا اپیل کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں پختونوں کا برین واش کر کے انہیں طالبان بنایا جا رہا ہے، بھارت پختونوں کو پناہ دیتے ہوئے شہریت دینے کا اعلان کرے، باچا خان کی پڑپوتی یاسمین نگار نے پاکستان کے خلاف بھارت سے پختونوں کی مدد کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سرحدی گاندھی کے طور پر مشہور… Continue 23reading پاکستان کے مقابلے میں بھارت پختونوں کی مدد کرےکیونکہ۔۔ باچا خان کی پڑ پوتی یاسمین نگار نے مودی سے کیا اپیل کر دی