پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

اسحاق ڈارسینٹ کا الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں، ٹربیونل نے حتمی فیصلہ سنا دیا

datetime 17  فروری‬‮  2018

اسحاق ڈارسینٹ کا الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں، ٹربیونل نے حتمی فیصلہ سنا دیا

لاہور(سی پی پی) الیکشن ایپلٹ ٹریبونل لاہور نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو سینٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے ریٹرننگ افسر کا انکے خلاف دیا گیا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ہفتہ کو سینٹ الیکشن کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امین الدین پر مشتمل ایپلیٹ ٹربیونل میں ایوانِ بالا کے انتخابات کے لیے سابق… Continue 23reading اسحاق ڈارسینٹ کا الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں، ٹربیونل نے حتمی فیصلہ سنا دیا

حافظ آباد، مکان کی بوسیدہ دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق

datetime 17  فروری‬‮  2018

حافظ آباد، مکان کی بوسیدہ دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق

حافظ آباد(آئی این پی ) حافظ آباد میں مکان کی بوسیدہ دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حافظ آباد کے علاقے ٹھٹہ حشمت میں 4 سالہ زمان اور 5 سالہ عطیہ شاہین کھیل رہے تھے کہ اچانک مکان کی دیوار بوسیدہ ہونے کے باعث گرگئی۔دیوار گرنے کے نتیجے میں دونوں… Continue 23reading حافظ آباد، مکان کی بوسیدہ دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق

فلوریڈا واقعہ پربروقت اقدام اٹھانے میں ناکام رہے ،ایف بی آئی

datetime 17  فروری‬‮  2018

فلوریڈا واقعہ پربروقت اقدام اٹھانے میں ناکام رہے ،ایف بی آئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایف بی آئی نے اعتراف کیا ہے کہ اسے فلوریڈا فائرنگ میں ملوث ملزم کے بارے میں ایک ماہ قبل معلومات ملی تھیں مگر وہ بروقت اقدام اٹھانے میں ناکام رہے۔ادھرگورنر فلوریڈانے ایف بی آئی ڈائرکٹرکے استعفے کامطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جب ملزم کے ارادوں کاپتا تھا تو پکڑا کیوں نہیں… Continue 23reading فلوریڈا واقعہ پربروقت اقدام اٹھانے میں ناکام رہے ،ایف بی آئی

میکسیکو سٹی میں 7.5 شدت کا زلزلہ،سونامی کا خطرہ ٹل گیا

datetime 17  فروری‬‮  2018

میکسیکو سٹی میں 7.5 شدت کا زلزلہ،سونامی کا خطرہ ٹل گیا

میکسیکوسٹی(این این آئی)میکسیکو سٹی کو7.5 شدت کے زلزلے نے ہلا کر رکھ دیاتاہم سونامی کا کوئی خطرہ نہیں۔زلزلے سے عمارتیں لرز کر رہ گئیں تاہم زلزلہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 43 کلومیٹر گہرائی میں میکسیکو کے… Continue 23reading میکسیکو سٹی میں 7.5 شدت کا زلزلہ،سونامی کا خطرہ ٹل گیا

ایران میں رواں سال تین کم سن بچوں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا،اقوام متحدہ

datetime 17  فروری‬‮  2018

ایران میں رواں سال تین کم سن بچوں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا،اقوام متحدہ

تہران(این این آئی)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ رواں سال کے پہلے ڈیرھ ماہ میں ایران میں تین کم عمر افراد کو پھانسی دے کر موت سے ہم کنار کردیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ یکم جنوری 2018ء سے… Continue 23reading ایران میں رواں سال تین کم سن بچوں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا،اقوام متحدہ

ایران کی بدمعاشی بڑھتی جارہی ہے سلامتی کونسل سبق سکھائے ،مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 17  فروری‬‮  2018

ایران کی بدمعاشی بڑھتی جارہی ہے سلامتی کونسل سبق سکھائے ،مطالبہ زور پکڑ گیا

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں امریکا کی مستقل مندوب نیکی ہیلے نے کہا ہے کہ ایران کی بدمعاشی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے سلامتی کونسل ایران کو سبق سکھانے کے لیے تہران کے خلاف حرکت میں آئے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی سفیر نے ان خیالات کا اظہار اس… Continue 23reading ایران کی بدمعاشی بڑھتی جارہی ہے سلامتی کونسل سبق سکھائے ،مطالبہ زور پکڑ گیا

اسرائیل کے معاملے پر امریکا لبنانی موقف بھی سنے ، حسن نصراللہ

datetime 17  فروری‬‮  2018

اسرائیل کے معاملے پر امریکا لبنانی موقف بھی سنے ، حسن نصراللہ

بیروت(این این آئی)لبنان کی انتہا پسند شیعہ تنظیم حزب اللہ کے لیڈر سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے معاملے پر امریکا کو لبنان کا موقف بھی لازماً سننا چاہیے،امریکاحزب اللہ کواسرائیل سے دور کرنا چاہتا ہے تو لبنان کے مطالبات پر سنجیدگی سے غور کرے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں… Continue 23reading اسرائیل کے معاملے پر امریکا لبنانی موقف بھی سنے ، حسن نصراللہ

ڈیرہ غازی خان میں 3 دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا

datetime 17  فروری‬‮  2018

ڈیرہ غازی خان میں 3 دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا

ڈیرہ غازی خان(سی پی پی) ڈیرہ غازی خان میں سیکورٹی فورسز نے چھابری کے پہاڑی علاقے میں چھاپہ مارا، مبینہ مقابلے کے دوران 3 دہشت گردوں نے خودکودھماکے سے اڑالیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چھابری کے علاقے میں چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو زخمی کردیا تھا۔پولیس پر حملے… Continue 23reading ڈیرہ غازی خان میں 3 دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا

امریکا اور ترکی شام کے معاملے پر باہمی اختلاف ختم کرنے پر متفق

datetime 17  فروری‬‮  2018

امریکا اور ترکی شام کے معاملے پر باہمی اختلاف ختم کرنے پر متفق

انقرہ(این این آئی) امریکا اور ترکی نے شام میں کردوں کے خلاف ترک فوجیوں کی کارروائیاں پر دونوں نیٹو ملکوں کے درمیان جنم لینے والے شدید اختلافات ختم کرنے کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپس تشکیل دیئے جائیں گے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے وزیرخارجہ ریکس ٹلر سن نے انقرہ میں اپنے ترک ہم… Continue 23reading امریکا اور ترکی شام کے معاملے پر باہمی اختلاف ختم کرنے پر متفق