پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے قرضوں کی ادائیگی کیلئے مز ید کتنا قرضہ لے لیا،جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

datetime 17  فروری‬‮  2018

حکومت نے قرضوں کی ادائیگی کیلئے مز ید کتنا قرضہ لے لیا،جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

اسلام آباد(سی پی پی) حکومت نے قرضوں اور ان کے سود کی ادائیگی کے لیے مزید 50 کروڑ ڈالر کا قرضہ لے لیا جس کے باعث پاکستان پر واجب الادا قرضوں میں اضافہ ہو گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق غیر ملکی قرضوں کی ادائیگیاں سر پر ہیں جبکہ زرمبادلہ ذخائر می مسلسل کمی… Continue 23reading حکومت نے قرضوں کی ادائیگی کیلئے مز ید کتنا قرضہ لے لیا،جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

اب ہو گی کرکٹ ٹیم ٹھیک، شعیب اختر کو اہم ذمہ داری دیدی گئی راولپنڈی ایکسپریس کو کونسا عہدہ دیدیا گیا، نجم سیٹھی نے خوشخبری سنا دی

datetime 17  فروری‬‮  2018

اب ہو گی کرکٹ ٹیم ٹھیک، شعیب اختر کو اہم ذمہ داری دیدی گئی راولپنڈی ایکسپریس کو کونسا عہدہ دیدیا گیا، نجم سیٹھی نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شعیب اختر نجم سیٹھی کے مشیر مقررکر دئیے گئے۔ اس بات اعلان چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کیا۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ شعیب اختر کو 46ٹیسٹ اور 163ون ڈے کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے۔ شعیب اختر… Continue 23reading اب ہو گی کرکٹ ٹیم ٹھیک، شعیب اختر کو اہم ذمہ داری دیدی گئی راولپنڈی ایکسپریس کو کونسا عہدہ دیدیا گیا، نجم سیٹھی نے خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جاتی امراء میں نواز شریف سے ملاقات

datetime 17  فروری‬‮  2018

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جاتی امراء میں نواز شریف سے ملاقات

لاہور(آن لائن) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں عوامی رابطہ مہم مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ لودھراں کے عوام کا شکریہ ادا کرنے جا رہا ہوں کیونکہ عوام ہی پاکستان کے اصل وارث ہیں… Continue 23reading وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جاتی امراء میں نواز شریف سے ملاقات

سندھ میں کتنے لوگ جیلوں سے ہسپتالوں میں ہیں ، کل تک رپورٹ پیش کی جائے،عدالت

datetime 17  فروری‬‮  2018

سندھ میں کتنے لوگ جیلوں سے ہسپتالوں میں ہیں ، کل تک رپورٹ پیش کی جائے،عدالت

کراچی (سی پی پی) شاہ رخ جتوئی اور شرجیل میمن کی جیل سے ہسپتال منتقلی کے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے ریمارکس دیئے کہ ہمیں بتایا گیا کہ شاہ رخ جتوئی کو دل کا مرض ہے ،رپورٹ میں بواسیر کا مسئلہ بتایا گیا ،پھانسی کے مجرم کو… Continue 23reading سندھ میں کتنے لوگ جیلوں سے ہسپتالوں میں ہیں ، کل تک رپورٹ پیش کی جائے،عدالت

چین مالیاتی پالیسی کے تسلسل اور استحکام کو برقرار رکھے گا،مرکزی بنک کی رپورٹ

datetime 17  فروری‬‮  2018

چین مالیاتی پالیسی کے تسلسل اور استحکام کو برقرار رکھے گا،مرکزی بنک کی رپورٹ

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے مرکزی بنک نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ چین مالیاتی پالیسی میں تسلسل اور استحکام کو برقرار رکھے گا۔چین کے عوامی بنک(پی بی اوسی) نے2017کی چوتھی سہ ماہی میں مالیاتی پالیسی پر عمل درآمد کے بارے میں اپنی طویل رپورٹ میں کہا ہے کہ چین سپلائی سائڈ ڈھانچہ جاتی… Continue 23reading چین مالیاتی پالیسی کے تسلسل اور استحکام کو برقرار رکھے گا،مرکزی بنک کی رپورٹ

زینب قتل کیس کا تاریخی فیصلہ آگیا،درندہ صفت مجرم عمران کو4بار سزائے موت دینے کا حکم

datetime 17  فروری‬‮  2018

زینب قتل کیس کا تاریخی فیصلہ آگیا،درندہ صفت مجرم عمران کو4بار سزائے موت دینے کا حکم

لاہور(سی پی پی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے معصوم زینب کے درندہ صفت قاتل مجرم عمران کو 4 بار سزائے موت دینے کا حکم دیدیا،مجرم عمران علی کو عدالت کی جانب سے بچی کو اغوا کرنے، جنسی زیادتی کرنے، قتل اور 788 کی دفعات کے تحت سزا سنائی گئی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بچی… Continue 23reading زینب قتل کیس کا تاریخی فیصلہ آگیا،درندہ صفت مجرم عمران کو4بار سزائے موت دینے کا حکم

’’پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل‘‘ ملک کی معیشت برباد کرنے کیلئے کس خوفناک منصوبے پر عمل کیا جا رہا ہے،کراچی سے روزانہ سوٹ کیسز میں کیا چیزبھر کر دبئی منتقل کی جا رہی ہے،مشیر خزانہ بھی ملوث نکلے،انکشافات کا سیلاب آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی سکینڈل، دبئی میں جائیدادیں بنانے والے پاکستانی بری طرح پھنس گئے، منی لانڈرنگ کے ذریعے کیسے ملکی زرمبادلہ دبئی منتقل کیا گیا، بڑے بڑے لیڈر اور اہم شخصیات ملوث نکلیں، بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی بیٹی کے نام پر دبئی میں جائیدادوں کا… Continue 23reading ’’پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل‘‘ ملک کی معیشت برباد کرنے کیلئے کس خوفناک منصوبے پر عمل کیا جا رہا ہے،کراچی سے روزانہ سوٹ کیسز میں کیا چیزبھر کر دبئی منتقل کی جا رہی ہے،مشیر خزانہ بھی ملوث نکلے،انکشافات کا سیلاب آگیا

زینب کے قاتل عمران کو سرعام پھانسی دینے کے پرزور مطالبہ پرحکومت نے بھی اہم اعلان کردیا

datetime 17  فروری‬‮  2018

زینب کے قاتل عمران کو سرعام پھانسی دینے کے پرزور مطالبہ پرحکومت نے بھی اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی  کوٹ لکھپت جیل میں آج  انسداد دہشتگردی عدالت کے جج جسٹس سجاد احمد نے زینب قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ اس فیصلے پر زینب کے والدین نے بھی اطیمنان کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مجرم کو سر عام تختہ دار پر لٹکایا جائے۔ دوسری جانب  صوبائی وزیر… Continue 23reading زینب کے قاتل عمران کو سرعام پھانسی دینے کے پرزور مطالبہ پرحکومت نے بھی اہم اعلان کردیا

پاکستان کو سیکولر ریاست نہیں بننے دینگے،فضل الرحمن

datetime 17  فروری‬‮  2018

پاکستان کو سیکولر ریاست نہیں بننے دینگے،فضل الرحمن

جیکب آباد( آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ اور کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی مذہبی انتہا پسندی نہیں، علماء ملک کو سیکولر ریاست نہیں بننے دیں گے، امریکہ اور اس کے اتحادی مسلمانوں پر ظلم کر رہے ہیں،امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے ہاتھوں سے… Continue 23reading پاکستان کو سیکولر ریاست نہیں بننے دینگے،فضل الرحمن