پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

سی پیک کا مغربی روٹ کب مکمل ہوگا،چین نے حتمی اعلان کردیا

datetime 17  فروری‬‮  2018

سی پیک کا مغربی روٹ کب مکمل ہوگا،چین نے حتمی اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں چین کے سفیر یاو  جنگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک)کا مغربی روٹ اس سال کے آخر تک مکمل کرلیا جائے گا۔ ان منصوبوں میں پاکستان کے ہزاروں ہنر مند افراد کو ملازمتیں فراہم کی جائیں گی۔ سی پیک ایک گیم چینجر منصوبہ ہے۔ جس سے… Continue 23reading سی پیک کا مغربی روٹ کب مکمل ہوگا،چین نے حتمی اعلان کردیا

شریف باپ بیٹی لوگوں کو بیوقوف بنانا بند کریں،عمران خان

datetime 17  فروری‬‮  2018

شریف باپ بیٹی لوگوں کو بیوقوف بنانا بند کریں،عمران خان

اسلام آباد (سی پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ شریف باپ بیٹی عوام کو بے وقوف بنانا بند کر دیں،قوم جانتی ہے کہ انصاف کی فراہمی صرف عدلیہ کی ذمہ داری ہے ،ریاستی اداروں کا کام کرپشن کو بے نقاب کر کے کارروائی کرنا ہوتا ہے جبکہ عوام ووٹ… Continue 23reading شریف باپ بیٹی لوگوں کو بیوقوف بنانا بند کریں،عمران خان

ایم کیوایم والے ذاتی مفادات کی وجہ سے دھڑے بندی کاشکارہیں، وزیراعلیٰ سندھ

datetime 17  فروری‬‮  2018

ایم کیوایم والے ذاتی مفادات کی وجہ سے دھڑے بندی کاشکارہیں، وزیراعلیٰ سندھ

جیکب آباد(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ ایم کیوایم والے ذاتی مفادات کی وجہ سے دھڑے بندی کاشکارہیں ،رائوانوارکو سپریم کورٹ میں پیش ہوناچاہیے تھا۔ان خیالات کااظہارانہوں نے تحصیل گڑھی خیرو کے گائوں محمد پوراوڈھومیں چیئرمین ضلع کونسل سردار محمد پناہ اوڈھو کی جانب سے دیے گئے ناشتے میں… Continue 23reading ایم کیوایم والے ذاتی مفادات کی وجہ سے دھڑے بندی کاشکارہیں، وزیراعلیٰ سندھ

عدلیہ ریاست کا اہم ستون ہے ، توقع ہے کسی بھی سیاسی تنازعہ سے بالاتر ہو کر اپنا کام کریگی، وزیر داخلہ

datetime 17  فروری‬‮  2018

عدلیہ ریاست کا اہم ستون ہے ، توقع ہے کسی بھی سیاسی تنازعہ سے بالاتر ہو کر اپنا کام کریگی، وزیر داخلہ

لاہور (ا ین این آئی) وفاقی وزیر داخلہ، پلاننگ، ڈویلپمنٹ و ریفارمز پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عدلیہ ریاست کا اہم ستون ہے جس کا احترام کرتے ہیں اور پارلیمنٹ کا بھی احترام کیا جانا چاہئے،عدلیہ سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ کسی بھی سیاسی تنازعہ سے بالاتر ہو کر اپنا کام کریگی… Continue 23reading عدلیہ ریاست کا اہم ستون ہے ، توقع ہے کسی بھی سیاسی تنازعہ سے بالاتر ہو کر اپنا کام کریگی، وزیر داخلہ

سازشی عناصر نوازشریف کو سیاست سے آئوٹ کرسکتے ہیں نہ (ن)لیگ میں پھوٹ ڈلوا سکتے ہیں،رانا تنویر حسین

datetime 17  فروری‬‮  2018

سازشی عناصر نوازشریف کو سیاست سے آئوٹ کرسکتے ہیں نہ (ن)لیگ میں پھوٹ ڈلوا سکتے ہیں،رانا تنویر حسین

شیخوپورہ(آئی این پی )وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سائنس ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سازشی عناصر نوازشریف کو نہ تو سیاست سے آئوٹ کرسکتے ہیں نہ (ن)لیگ میں پھوٹ ڈلوا سکتے ہیں، نواز شریف پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر ہیں ان کو سیاست سے دور کرنے کا مقصد دراصل پاکستان کو… Continue 23reading سازشی عناصر نوازشریف کو سیاست سے آئوٹ کرسکتے ہیں نہ (ن)لیگ میں پھوٹ ڈلوا سکتے ہیں،رانا تنویر حسین

اتنی سی عمر میں اتنا بڑا ریکارڈ کوہلی نے بڑے بڑے کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 17  فروری‬‮  2018

اتنی سی عمر میں اتنا بڑا ریکارڈ کوہلی نے بڑے بڑے کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا

سنچورین(این این آئی)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف 6 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں سنچری اسکور کر کے نا صرف اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا بلکہ دو طرفہ سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔جنوبی افریقا کے… Continue 23reading اتنی سی عمر میں اتنا بڑا ریکارڈ کوہلی نے بڑے بڑے کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا

زینب قتل کیس کا فیصلہ، سیریل کلر عمران کو نشان عبرت بنا دیا گیا 4بار سزائے موت، 7سال قید، عمر قید، 10، 10لاکھ جرمانہ مجرم کو کس کس جرم میں سزا دی گئی ؟ جانئے تفصیلات

datetime 17  فروری‬‮  2018

زینب قتل کیس کا فیصلہ، سیریل کلر عمران کو نشان عبرت بنا دیا گیا 4بار سزائے موت، 7سال قید، عمر قید، 10، 10لاکھ جرمانہ مجرم کو کس کس جرم میں سزا دی گئی ؟ جانئے تفصیلات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کیس کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سنا دیا گیا ، سیریل کلر عمران کو چار بار سزائے موت، 7سال قید، عمر قید اور 10، 10لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے، پراسیکیوٹر جنرل احتشام قادرکی پریس کانفرنس۔ تفصیلات کے مطابق زینب قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا… Continue 23reading زینب قتل کیس کا فیصلہ، سیریل کلر عمران کو نشان عبرت بنا دیا گیا 4بار سزائے موت، 7سال قید، عمر قید، 10، 10لاکھ جرمانہ مجرم کو کس کس جرم میں سزا دی گئی ؟ جانئے تفصیلات

محمد شہزاد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے افغانستانی بلے باز بن گئے

datetime 17  فروری‬‮  2018

محمد شہزاد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے افغانستانی بلے باز بن گئے

شارجہ (این این آئی)افغانستانی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین محمد شہزاد نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کر لئے ٗ وہ یہ اعزاز پانے والے دوسرے افغانستانی بلے باز بن گئے۔ انہوں نے گزشتہ روز زمبابوے کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں 75 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل… Continue 23reading محمد شہزاد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے افغانستانی بلے باز بن گئے

سسکس کلب نے رواں برس شیڈول کائونٹی سیزن کیلئے بھارتی فاسٹ بائولر ایشانت شرما خدمات حاصل کر لیں

datetime 17  فروری‬‮  2018

سسکس کلب نے رواں برس شیڈول کائونٹی سیزن کیلئے بھارتی فاسٹ بائولر ایشانت شرما خدمات حاصل کر لیں

لندن (این این آئی)سسکس کلب نے رواں برس شیڈول کائونٹی سیزن کیلئے بھارتی فاسٹ بائولر ایشانت شرما خدمات حاصل کر لیں، وہ بطور غیرملکی کھلاڑی کلب کی نمائندگی کریں گے۔ بھارتی فاسٹ بائولر نے رواں سال شیڈول انڈین پریمیئر لیگ کیلئے نظرانداز کئے جانے کے بعد کائونٹی کلب سے معاہدہ کر لیا، معاہدے کے تحت… Continue 23reading سسکس کلب نے رواں برس شیڈول کائونٹی سیزن کیلئے بھارتی فاسٹ بائولر ایشانت شرما خدمات حاصل کر لیں