بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

تمام کمپنیاں ملازمین کی تنخواہیں بنکوں میں جمع کروائیں، بحرینی کابینہ

datetime 21  فروری‬‮  2018

تمام کمپنیاں ملازمین کی تنخواہیں بنکوں میں جمع کروائیں، بحرینی کابینہ

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے بعد بحرین نے بھی تمام کمپنیوں پر پابندی عا ئد کر دی ہے کہ وہ ملازمین کی تنخواہیں بنکوں کی مقررہ شاخوں میں جمع کروائیں ۔ تفصیلات کے مطابق بحرینی کابینہ نے پیر کو منعقد ہونے والے اجلاس میں ملک میں کام کرنے والی تمام کمپنیوں کو پابند کیا ہے… Continue 23reading تمام کمپنیاں ملازمین کی تنخواہیں بنکوں میں جمع کروائیں، بحرینی کابینہ

نوازشریف کے خلاف تین ریفرنس یکجا کرنے کی درخواست ایک بارپھرمسترد

datetime 21  فروری‬‮  2018

نوازشریف کے خلاف تین ریفرنس یکجا کرنے کی درخواست ایک بارپھرمسترد

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ کی جانب سے نوازشریف کے خلاف تین ریفرنس یکجا کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ بدھ کو سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف تین ریفرنس یکجا کرنے کی درخواست کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثارنے ان چیمبرکی، سماعت کے لیے نوازشریف کی جانب سے وکیل عائشہ حامد پیش ہوئیں۔سماعت… Continue 23reading نوازشریف کے خلاف تین ریفرنس یکجا کرنے کی درخواست ایک بارپھرمسترد

سعودی عرب نے برڈ فلو کے باعث افغانستان سے مرغیوں کی درآمد پر پابندی لگادی

datetime 21  فروری‬‮  2018

سعودی عرب نے برڈ فلو کے باعث افغانستان سے مرغیوں کی درآمد پر پابندی لگادی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے برڈ فلو کے خدشے کے پیش نظر افغانستان سے مرغیوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت ماحولیات و پانی و زراعت کے ایک عہدیدار ڈاکٹر سندالحربی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ مذکورہ پابندی عالمی ادارہ صحت کی جانب سے عائد کردہ اس… Continue 23reading سعودی عرب نے برڈ فلو کے باعث افغانستان سے مرغیوں کی درآمد پر پابندی لگادی

دنیا بھر میں مادری زمان کا عالمی دن منایا گیا

datetime 21  فروری‬‮  2018

دنیا بھر میں مادری زمان کا عالمی دن منایا گیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبان کا عالمی دن ( انٹرنیشنل مدرز لینگوئج ڈے ) گزشتہ روز بھرپور طریقے سے منایا گیا ۔17 نومبر 1999ء کو یونیسکو نے انٹرنیشنل مدرز لینگوئج ڈے منانے کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے قرار داد منظور کروائی تھی جس کی روشنی میں… Continue 23reading دنیا بھر میں مادری زمان کا عالمی دن منایا گیا

صوبوں کی ادائیگیوں کے باوجود نصف سال کا مالیاتی خسارہ بڑھ گیا

datetime 21  فروری‬‮  2018

صوبوں کی ادائیگیوں کے باوجود نصف سال کا مالیاتی خسارہ بڑھ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چاروں صوبوں کی جانب سے پیش کردہ مناسب نقد اضافے کے باوجود پاکستان کا مالی سال کے پہلے نصف حصے میں مالیاتی خسارہ مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کا 2.2 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔ واضح رہے کہ مالی سال بجٹ 18-2017 میں حکومت نے مجموعی طور پر مالی خسارہ 4.1… Continue 23reading صوبوں کی ادائیگیوں کے باوجود نصف سال کا مالیاتی خسارہ بڑھ گیا

اسلام آباد ایئرپورٹ سے مسافر کے سامان سے 18ہزارامریکی ڈالر برآمد کر لئے گئے

datetime 21  فروری‬‮  2018

اسلام آباد ایئرپورٹ سے مسافر کے سامان سے 18ہزارامریکی ڈالر برآمد کر لئے گئے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت کے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کسٹم نے کارروائی کرتے ہوئے قطر جانے والے مسافر کے سامان سے 18 ہزار امریکی ڈالر برآمد کر لیے ہیں۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کسٹم مسافر غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز 633 پر قطر جا رہا تھاکسٹم حکام نے نے ملزم سے مطلوقہ رقم قبضہ لے… Continue 23reading اسلام آباد ایئرپورٹ سے مسافر کے سامان سے 18ہزارامریکی ڈالر برآمد کر لئے گئے

کپتان کے کیا ہی کہنے۔۔ویسے ہی تو لوگ خان کے دیوانے نہیں لوگ ملک کا پیسہ لوٹ کر باہر بھیجتے رہے اور عمران خان نے وراثت میں ملنے والے پونے 5کروڑ روپے کینسر کے مفت علاج کیلئے پاکستانیوں کو دیدئیے

datetime 21  فروری‬‮  2018

کپتان کے کیا ہی کہنے۔۔ویسے ہی تو لوگ خان کے دیوانے نہیں لوگ ملک کا پیسہ لوٹ کر باہر بھیجتے رہے اور عمران خان نے وراثت میں ملنے والے پونے 5کروڑ روپے کینسر کے مفت علاج کیلئے پاکستانیوں کو دیدئیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے وراثت سے ملنے والی زمین بیچ کر پونے 5کروڑ روپے شوکت خانم کینسر ہسپتال کو عطیہ کر دئیے، سینئر تجزیہ کار چوہدری غلام حسین کا چیئرمین تحریک انصاف کو خراج تحسین ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار چوہدری غلام حسین… Continue 23reading کپتان کے کیا ہی کہنے۔۔ویسے ہی تو لوگ خان کے دیوانے نہیں لوگ ملک کا پیسہ لوٹ کر باہر بھیجتے رہے اور عمران خان نے وراثت میں ملنے والے پونے 5کروڑ روپے کینسر کے مفت علاج کیلئے پاکستانیوں کو دیدئیے

ہسپتال کی بہترین کارکردگی پر چیف جسٹس نے ڈاکٹر سیمی کواپنے ذاتی اکاؤنٹ سے ایک لاکھ کا انعامی چیک بھیج دیا،ڈاکٹر سیمی کون ہیں ،جانئے

datetime 21  فروری‬‮  2018

ہسپتال کی بہترین کارکردگی پر چیف جسٹس نے ڈاکٹر سیمی کواپنے ذاتی اکاؤنٹ سے ایک لاکھ کا انعامی چیک بھیج دیا،ڈاکٹر سیمی کون ہیں ،جانئے

اسلام آباد(سی پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جناح ہسپتال کراچی کی بہتر کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے ڈاکٹر سیمی جمالی کو ایک لاکھ روپے کا انعامی چیک بھیج دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ ہفتے سپریم کورٹ رجسٹری میں کیس کی سماعت کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان نے اچانک… Continue 23reading ہسپتال کی بہترین کارکردگی پر چیف جسٹس نے ڈاکٹر سیمی کواپنے ذاتی اکاؤنٹ سے ایک لاکھ کا انعامی چیک بھیج دیا،ڈاکٹر سیمی کون ہیں ،جانئے

شریف فیملی کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا ایکشن ،احتساب عدالت کے حکمنامے نے رائیونڈ میں ہلچل مچادی

datetime 21  فروری‬‮  2018

شریف فیملی کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا ایکشن ،احتساب عدالت کے حکمنامے نے رائیونڈ میں ہلچل مچادی

اسلام آباد(سی پی پی) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)محمد صفدر کی نیب ریفرنسز میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مسترد کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔عدالت نے حکم نامے میں کہا ہے کہ اہلیہ کی بیماری کوعدالت حاضری سے استثنیٰ کاجوازنہیں بنایاجاسکتا،وڈیو لنک بیان… Continue 23reading شریف فیملی کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا ایکشن ،احتساب عدالت کے حکمنامے نے رائیونڈ میں ہلچل مچادی