زینب کے قاتل عمران کو سرعام پھانسی،لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا
لاہور(سی پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کی درخواست خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی، درخواست اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ نے دائر کی جس میں ملزم کو نشان عبرت بنانے کیلئے سرعام پھانسی… Continue 23reading زینب کے قاتل عمران کو سرعام پھانسی،لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا