بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

جدہ میں کاروں کی بیٹریاں بھی چوری ہونے لگیں

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

جدہ  (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے انتہائی اہم شہر جدہ کے جنوبی علاقے میں مقیم ملکی اور غیر ملکی شہریوں نے شکوہ کیا ہے کہ رات کے وقت نامعلوم افراد انکی گاڑیوں سے بیٹریاں چوری کررہے ہیں۔ الجامعہ محلے کے ایک مکین نے را ت کے وقت

ایک گاڑی سے بیٹری کی چوری کی جملہ تفصیلات پر مشتمل وڈیو تیار کرکے سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ مقامی شہری سلطان عبداللہ باوزیر نے شکوہ کیا کہ اس کے گھر کے سامنے اس کی 2گاڑیاں کھڑی ہوئی تھیں دونو ںکی بیٹریاں چوری ہوگئیں۔ یہ کام 14سالہ لڑکے کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…