وفاقی حکومت کا سٹیل ملز کیلئے نیا منصوبہ تیا ر ، انتخابات سے قبل فروخت کرنے کا فیصلہ،چونکا دینے والی تفصیلات منظر عام پر
کراچی (آن لائن) وفاقی حکومت نے پاکستان سٹیل ملز کیلئے نیا منصوبہ تیار کرتے ہوئے اسے انتخابات سے قبل فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس سے سٹیل ملز کے ذمے واجبات ادا کئے جائیں گے۔ 770 ایکڑ اراضی پر ملازمین کو پلاٹ ‘ نیشنل انڈسٹریل پارک کیلئے 930 ایکڑ اراضی دینے کے علا وہ… Continue 23reading وفاقی حکومت کا سٹیل ملز کیلئے نیا منصوبہ تیا ر ، انتخابات سے قبل فروخت کرنے کا فیصلہ،چونکا دینے والی تفصیلات منظر عام پر