اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی معاشی حالت خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے ، بلوم برگ

datetime 1  مارچ‬‮  2018

پاکستان کی معاشی حالت خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے ، بلوم برگ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکہ کی معروف ویب سائٹ بلوم برگ کے مطابق پاکستان میں عام انتخابات جیسے جیسے قریب آتے جارہے ہیں ویسے ویسے معاشی حالت خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے ۔ بلوم برگ کے مطابق انتخابات میں پانچ ماہ رہ گئے ہیں جبکہ ملکی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے… Continue 23reading پاکستان کی معاشی حالت خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے ، بلوم برگ

جائیداد مس ڈکلیئریشن روکنے کیلیے زائد قیمت پر خرید کر ضبط کرنیکی تجویز مسترد

datetime 1  مارچ‬‮  2018

جائیداد مس ڈکلیئریشن روکنے کیلیے زائد قیمت پر خرید کر ضبط کرنیکی تجویز مسترد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی جانب سے غیر منقولہ جائیدادکی مس ڈکلیئریشن روکنے کیلیے زائدقیمت خرید کر جائیداد بحق سرکارضبط کرنیکی تجویز مسترد کردی۔ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی جانب سے غیر منقولہ جائیدادکی مس ڈکلیئریشن روکنے کیلیے ظاہرکردہ ویلیوسے زائدقیمت ادا کرکے زبردستی خرید کر جائیداد بحق سرکارضبط… Continue 23reading جائیداد مس ڈکلیئریشن روکنے کیلیے زائد قیمت پر خرید کر ضبط کرنیکی تجویز مسترد

قطر ایئرویز کے نئے طیارے کی خصوصیات جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 1  مارچ‬‮  2018

قطر ایئرویز کے نئے طیارے کی خصوصیات جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  فضائی کمپنی قطر ایئرویز نے ایسا ’عجوبہ‘ جہاز تیار کر لیا ہے کہ سفر جتنا بھی طویل ہو مسافروں کو کبھی تھکن نہیں ہو گی۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق قطر ایئرویز کے لیے یہ نیا طیارہ ایئربس نے تیار کیا ہے جس کا نام اے ’1000-350‘ہے۔ اس طیارے میں… Continue 23reading قطر ایئرویز کے نئے طیارے کی خصوصیات جان کر حیران رہ جائیں گے

سعودی عرب میں اشیائے خوردونوش کی دکانوں پر 100فیصد سعودائریشن کے لیے 9 نکاتی فارمولا تیار

datetime 1  مارچ‬‮  2018

سعودی عرب میں اشیائے خوردونوش کی دکانوں پر 100فیصد سعودائریشن کے لیے 9 نکاتی فارمولا تیار

دمام (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین اقتصاد و محنت نے بقالوں کی سعودائزیشن کی مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے 9نکاتی فارمولا پیش کر دیا۔ یہ اقدام ایسے وقت میں کیاگیا ہے جبکہ وزارت محنت و سماجی بہبود آئندہ مرحلے میں بقالوں کی 100 فیصد سعودائزیشن کا مشن شروع کرنے جارہی ہے۔ ماہرین نے تجویز کیا ہے… Continue 23reading سعودی عرب میں اشیائے خوردونوش کی دکانوں پر 100فیصد سعودائریشن کے لیے 9 نکاتی فارمولا تیار

اسٹاک مارکیٹ میں 84 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 1  مارچ‬‮  2018

اسٹاک مارکیٹ میں 84 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جہاں ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 84 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 42 ہزار 995 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار کے آغاز کے دوران انڈیکس 42 ہزار 607 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر آگئی تھی تاہم دن کے… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں 84 پوائنٹس کا اضافہ

دوسری شادی کرنےوالے اماراتی شہریوں کو ہاؤس الاؤنس ملے گا

datetime 1  مارچ‬‮  2018

دوسری شادی کرنےوالے اماراتی شہریوں کو ہاؤس الاؤنس ملے گا

ابو ظہبی  (مانیٹرنگ ڈیسک)  متحدہ عرب امارات کی وزارت انفراسٹرکچر نے امارات میں غیر شادی شدہ خواتین کی پریشانی حل کرنے کے لیے اماراتی مردوں کو شاندار پیشکش کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر انفرسٹرکچر ڈاکٹر عبداللہ نے فیڈرل کونسل کے اجلاس میں اعلان کیاہے کہ جو اماراتی شہری دو شادیاں کریگا اس کو… Continue 23reading دوسری شادی کرنےوالے اماراتی شہریوں کو ہاؤس الاؤنس ملے گا

بائیڈو نے انسانی آواز کی نقل کرنے والا سافٹ ویئر متعارف کروا دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2018

بائیڈو نے انسانی آواز کی نقل کرنے والا سافٹ ویئر متعارف کروا دیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)  سرچ انجن بائیڈو نے ایسی ٹیکنالوجی متعارف کروا ئی ہے جس کی مدد سے ایک منٹ تک آپ کی آواز سن کر اسے کلون کرکے آپ کی آواز اور لہجے میں بات کی جا سکتی ہے۔ بائیڈو کافی عرصے سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر کام کر رہا ہے اور اس ٹیکنالوجی میں… Continue 23reading بائیڈو نے انسانی آواز کی نقل کرنے والا سافٹ ویئر متعارف کروا دیا

سینٹ الیکشن ،صحافیوں پر بڑی پابندی عائد

datetime 1  مارچ‬‮  2018

سینٹ الیکشن ،صحافیوں پر بڑی پابندی عائد

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صحافیوں پر 3 مارچ کو سینیٹ الیکشن کی کوریج کرنے پر پابندی عائد کردی جبکہ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن نے فیصلے کو تسلیم کرنے سے انکارکرتے ہوئے واپس نہ لینے کی صورت میں پولنگ کے روز احتجاج کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے… Continue 23reading سینٹ الیکشن ،صحافیوں پر بڑی پابندی عائد

حکمران جماعت نے پسندیدہ صحافیوں پر خزانے کے منہ کھول دئیے، ہر ماہ کتنے لاکھ روپے صحافیوں کو دئیے جارہے ہیں،حیران کن انکشاف

datetime 1  مارچ‬‮  2018

حکمران جماعت نے پسندیدہ صحافیوں پر خزانے کے منہ کھول دئیے، ہر ماہ کتنے لاکھ روپے صحافیوں کو دئیے جارہے ہیں،حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن) سینئر صحافی ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ تربیلا ڈیم ایوب خان نے بنایا تھا ،ان کی تشہیر پر بھی پیسہ خرچ کیا گیا لیکن اس ڈیم سے ملک کو کم از کم سو بلین ڈالر کا فائدہ پہنچا ہو گا… Continue 23reading حکمران جماعت نے پسندیدہ صحافیوں پر خزانے کے منہ کھول دئیے، ہر ماہ کتنے لاکھ روپے صحافیوں کو دئیے جارہے ہیں،حیران کن انکشاف