اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پی ایس ایل کے گھر آنے سے اچھی اور کوئی بات نہیں، ماہرہ خان

datetime 1  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل کے گھر آنے سے اچھی اور کوئی بات نہیں، ماہرہ خان

دبئی(این این آئی) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچز پاکستان میں ہونے سے اچھی اور کوئی بات نہیں۔پی ایس ایل پاکستانی کرکٹ کا گلیمر سے بھرپور ایسا ایونٹ بن چکا ہے جس کے سحر میں عام شائقین سے لے کرشوبزستارے تک جکڑے نظر آتے ہیں۔ دبئی… Continue 23reading پی ایس ایل کے گھر آنے سے اچھی اور کوئی بات نہیں، ماہرہ خان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ؛عمران خان بھڑک اٹھے

datetime 1  مارچ‬‮  2018

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ؛عمران خان بھڑک اٹھے

اسلام آباد(آن لائن)چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ حکومت کیلیے شرم کا مقام ہے۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ قیمتوں میں اضافہ عوام… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ؛عمران خان بھڑک اٹھے

کوہستانی پٹی میں واٹرسپلائی اورآراو پلانٹ التوا کا شکار ، پانی کی شدید قلت

datetime 1  مارچ‬‮  2018

کوہستانی پٹی میں واٹرسپلائی اورآراو پلانٹ التوا کا شکار ، پانی کی شدید قلت

ٹھٹھہ (این این آئی) کوہستانی پٹی میں واٹرسپلائی اورآراو پلانٹ التوا کا شکار ، پانی کی شدید قلت، علاقے میں قحط کی صورتحال ، اسکیموں میں کرپشن کا انکشاف ، کوہستانی پٹی کے نواحی گاؤں خان محمد خاصخیلی ، چاڑھی گوٹھ ، امام ڈنو خاصخیلی ، کاری موری ، پیرمحمد گجن ، جڑیل برفت ،… Continue 23reading کوہستانی پٹی میں واٹرسپلائی اورآراو پلانٹ التوا کا شکار ، پانی کی شدید قلت

فلم بڑا اور مقبول میڈیم ہے پرستاروں کو جلد ہی سرپرائز دوں گی ،اداکارہ مایا علی

datetime 1  مارچ‬‮  2018

فلم بڑا اور مقبول میڈیم ہے پرستاروں کو جلد ہی سرپرائز دوں گی ،اداکارہ مایا علی

لاہور(این این آئی) ماڈل واداکارہ مایا علی نے کہا ہے کہ ہمیں بالی ووڈ کے علاوہ دیگر ممالک کے ساتھ بھی مشترکہ فلمسازی کے لیے منصوبہ بندی کرنی چاہیے۔مایا علی کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹس چینلز اور انٹرنیٹ کے باعث ہماری ذمے داریوں کے ساتھ مقابلہ بھی سخت ہوچکا ہے، لوگ وہی فلم اور ڈرامہ… Continue 23reading فلم بڑا اور مقبول میڈیم ہے پرستاروں کو جلد ہی سرپرائز دوں گی ،اداکارہ مایا علی

بالی ووڈ اداکارہ شریا سرن رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

datetime 1  مارچ‬‮  2018

بالی ووڈ اداکارہ شریا سرن رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ شریا سرن جن کی شادی اور تعلقات گزشتہ چند ماہ سے خبروں میں ہیں ان سے متعلق تازہ خبر یہ ہے کہ وہ رواں ماہ مارچ میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔خیال رہے کہ شریا سرن نے ماڈلنگ کیریئر کی شروعات 2001 سے زمانہ طالب علمی سے… Continue 23reading بالی ووڈ اداکارہ شریا سرن رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

سپریم کورٹ کا ایک اور بڑا فیصلہ،شریف خاندان کی تمام امیدوں پر پانی پھر گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2018

سپریم کورٹ کا ایک اور بڑا فیصلہ،شریف خاندان کی تمام امیدوں پر پانی پھر گیا

اسلام آباد(سی پی پی) سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی ویلتھ ٹیکس ادائیگی سے متعلق اپیلیں خارج کردیں ۔شریف خاندان نے ویلتھ ٹیکس رولزکوسپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا،جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی ۔دوران سماعت وکیل ایف بی آر نے عدالت کو بتایا کہ ویلتھ ٹیکس رولزکے… Continue 23reading سپریم کورٹ کا ایک اور بڑا فیصلہ،شریف خاندان کی تمام امیدوں پر پانی پھر گیا

کنوینرشپ کا معاملہ،فاروق ستار سے رہا نہ گیا،الیکشن کمیشن کیخلاف حیران کن قدم اٹھا لیا

datetime 1  مارچ‬‮  2018

کنوینرشپ کا معاملہ،فاروق ستار سے رہا نہ گیا،الیکشن کمیشن کیخلاف حیران کن قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی سربراہی کے معاملے پر فاروق ستار نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا۔جمعرات کو چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں بینچ نے ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینرشپ کے معاملے پر دونوں گروہوں کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت… Continue 23reading کنوینرشپ کا معاملہ،فاروق ستار سے رہا نہ گیا،الیکشن کمیشن کیخلاف حیران کن قدم اٹھا لیا

شاہد مسعود کی ایک ایک بات جھوٹ نکلی،جے آئی ٹی نے تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی،معروف صحافی سے متعلق بہت کچھ کہہ دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2018

شاہد مسعود کی ایک ایک بات جھوٹ نکلی،جے آئی ٹی نے تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی،معروف صحافی سے متعلق بہت کچھ کہہ دیا

اسلام آباد (این این آئی)قصور کی زینب کے قاتل سے متعلق اینکر پرسن شاہد مسعود کے تمام الزامات اور دعوے جھوٹ ثابت ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں مجرم عمران کی سیاسی وابستگی، بیرون ملک سے رقم ملنے، 37 بینک اکاؤنٹس سمیت 18 الزامات بے بنیاد قرار دئیے گئے۔تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ… Continue 23reading شاہد مسعود کی ایک ایک بات جھوٹ نکلی،جے آئی ٹی نے تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی،معروف صحافی سے متعلق بہت کچھ کہہ دیا

تحریک انصاف کا مارچ میں ملک گیر جلسوں کا اعلان، عمران خان جلسوں سے خطاب کریں گے

datetime 1  مارچ‬‮  2018

تحریک انصاف کا مارچ میں ملک گیر جلسوں کا اعلان، عمران خان جلسوں سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مارچ کے مہینے میں ملک گیر جلسوں کا اعلان کیا ہے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جلسوں سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان 9مارچ کو شیخوپورہ ننکانہ جائیں گے جبکہ پی ٹی آئی 11 مارچ کو فیصل آباد میں میدان سجائے گی۔تحریک انصاف کا… Continue 23reading تحریک انصاف کا مارچ میں ملک گیر جلسوں کا اعلان، عمران خان جلسوں سے خطاب کریں گے