ایف بی آر نے1500 ٹیکس چوروں سے ذرائع آمدن کا ریکارڈ طلب کرلیا
کراچی(این این آئی)کالا دھن سفید کرنے کے لئے لائی گئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے تحت فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے غیرقانونی جائیدادیں بنانے والے1500بڑے ٹیکس چوروں کا ڈیٹا حاصل کر لیاہے۔1500پاکستانیوں نے ایمنسٹی اسکیم کے تحت آن لائن اپنا انکم ٹیکس ریٹرن فارم بھرا مگر ٹیکس جمع نہ کرایا ،ریٹرن فارم سے ڈیٹا ختم… Continue 23reading ایف بی آر نے1500 ٹیکس چوروں سے ذرائع آمدن کا ریکارڈ طلب کرلیا