چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب سے چند گھنٹے قبل ایم کیو ایم کا دھماکہ خیز فیصلہ،کسے ووٹ دینے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کا چیئرمین سینٹ کیلئے صادق سنجرانی کو ووٹ دینے کا فیصلہ ، جبکہ ڈپٹی چیئرمین کیلئے سلیم مانڈوی والا کو ووٹ نہیں دیں گے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے تمام 5 ارکان نے چیئرمین سینٹ کیلئے صادق… Continue 23reading چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب سے چند گھنٹے قبل ایم کیو ایم کا دھماکہ خیز فیصلہ،کسے ووٹ دینے کا اعلان کردیا