اصل گائیکی ہی کلاسیکل موسیقی ہے ،استاد حامد علی خان
لاہور ( این این آئی) پٹیالہ گھرانے کے نامور گلوکار استاد حامد علی خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں کلاسیکل موسیقی کو زندہ رکھنا بھی ایک فن ہے ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ صدیوں سے کلاسیکل موسیقی برصغیر کا حصہ رہی ہے اور نامور گائیک بادشاہوں اور راجائوں کے… Continue 23reading اصل گائیکی ہی کلاسیکل موسیقی ہے ،استاد حامد علی خان