جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

ن لیگ نے چیئرمین سینٹ کیلئے کسے نامزد کر دیا، ڈپٹی چیئرمین سینٹ کیلئے امیدوار کس جماعت سے لیا جا رہا ہے، بڑی خبر آگئی

datetime 12  مارچ‬‮  2018

ن لیگ نے چیئرمین سینٹ کیلئے کسے نامزد کر دیا، ڈپٹی چیئرمین سینٹ کیلئے امیدوار کس جماعت سے لیا جا رہا ہے، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ اور اتحادی جماعتوں نے راجہ ظفر الحق کو چیئرمین سینٹ کیلئے امیدوار نامزد کر دیا، ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا امیدوار اتحادی جماعتوں میں سے ہوگا، نواز شریف نے منظوری دیدی، باضابطہ اعلان کچھ دیر میں کر دیا جائے گا، نجی ٹی وی کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی دنیا… Continue 23reading ن لیگ نے چیئرمین سینٹ کیلئے کسے نامزد کر دیا، ڈپٹی چیئرمین سینٹ کیلئے امیدوار کس جماعت سے لیا جا رہا ہے، بڑی خبر آگئی

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیا ٗ کمیٹی تشکیل دینے کا حکم

datetime 12  مارچ‬‮  2018

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیا ٗ کمیٹی تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔ پیر کو چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران تحریک انصاف… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیا ٗ کمیٹی تشکیل دینے کا حکم

ووٹ خریدنے اور بیچنے والے جمہوریت اور وفاق کو نقصان پہنچائیں گے ٗمشاہد اللہ خان

datetime 12  مارچ‬‮  2018

ووٹ خریدنے اور بیچنے والے جمہوریت اور وفاق کو نقصان پہنچائیں گے ٗمشاہد اللہ خان

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ ووٹ خریدنے اور بیچنے والے جمہوریت اور وفاق کو نقصان پہنچائیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں عمران خان پر افسوس اس لئے نہیں ہے کہ وہ تو پہلے دن سے ہی انگلی اور… Continue 23reading ووٹ خریدنے اور بیچنے والے جمہوریت اور وفاق کو نقصان پہنچائیں گے ٗمشاہد اللہ خان

بازی پلٹ گئی ۔۔زرداری نے ایک بار پھر بڑا سرپرائز دے دیا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کون ہو گا۔۔دھماکہ خیز خبر آگئی

datetime 12  مارچ‬‮  2018

بازی پلٹ گئی ۔۔زرداری نے ایک بار پھر بڑا سرپرائز دے دیا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کون ہو گا۔۔دھماکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ کے 52ارکان نے حلف اٹھا لیا ، سیکرٹری سینیٹ نے قواعد کے مطابق صدارت کی ذمہ داری پریذائیڈنگ افسر سردار یعقوب ناصر کو سونپی۔ سردار یعقوب ناصر نے نومنتخب 52 ارکان سے حلف لیا۔ حلف برداری کے بعد نو منتخب ممبران نے سینیٹ رول آف ممبرز اور حاضری رجسٹر پر دستخط… Continue 23reading بازی پلٹ گئی ۔۔زرداری نے ایک بار پھر بڑا سرپرائز دے دیا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کون ہو گا۔۔دھماکہ خیز خبر آگئی

اگر آئین کو چھیڑا گیا تو ہمارا فیڈریشن مشکل میں پڑ جائے گا، محمود خان اچکزئی

datetime 12  مارچ‬‮  2018

اگر آئین کو چھیڑا گیا تو ہمارا فیڈریشن مشکل میں پڑ جائے گا، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (آئی این پی) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر آئین کو چھیڑا گیا تو ہمارا فیڈریشن مشکل میں پڑ جائے گا، تین قسم کے لوگ آئین کے دفا کا حلف اٹھاتے ہیں، جن میں ججز، فوجی اور پارلیمنٹیرینزشامل ہیں، میں سب سے درخواست کرتا ہوں… Continue 23reading اگر آئین کو چھیڑا گیا تو ہمارا فیڈریشن مشکل میں پڑ جائے گا، محمود خان اچکزئی

نوازشریف کو اس لئے جوتا مارا کیونکہ، جامعہ نعیمیہ کے سابق طالبعلم نے 3وجوہات بتادیں

datetime 12  مارچ‬‮  2018

نوازشریف کو اس لئے جوتا مارا کیونکہ، جامعہ نعیمیہ کے سابق طالبعلم نے 3وجوہات بتادیں

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)نوازشریف کو جوتا کیوں مارا؟ملزم عبدالغفور فاروقی نے 3 وجوہات بتا دیں۔دوران حراست ملزم عبدالغفور فاروقی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے نوازشریف پراس لیے جوتا پھینکا کہ نوازشریف نے ممتاز حسین قادری کوبے گناہ پھانسی دی ہے۔ دوسرا نوازشریف نے ہندوؤں کی ہولی کی… Continue 23reading نوازشریف کو اس لئے جوتا مارا کیونکہ، جامعہ نعیمیہ کے سابق طالبعلم نے 3وجوہات بتادیں

سیاست میں تشدد ،گالم گلوچ کے بانی عمران خان کومنظم انداز میں پاکستان میں انتشار کیلئے لانچ کیا گیا‘ رانا ثناء اللہ

datetime 12  مارچ‬‮  2018

سیاست میں تشدد ،گالم گلوچ کے بانی عمران خان کومنظم انداز میں پاکستان میں انتشار کیلئے لانچ کیا گیا‘ رانا ثناء اللہ

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ زرداری عمران گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا ہے، کس نے انہیں اکٹھا کیا، اب ڈھکا چھپا نہیں رہا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی مونچھیں نہیں تو میرا… Continue 23reading سیاست میں تشدد ،گالم گلوچ کے بانی عمران خان کومنظم انداز میں پاکستان میں انتشار کیلئے لانچ کیا گیا‘ رانا ثناء اللہ

نہال ہاشمی پر ایک بار پھر قیامت ٹوٹ پڑی سپریم کورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ دے دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2018

نہال ہاشمی پر ایک بار پھر قیامت ٹوٹ پڑی سپریم کورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نہال ہاشمی پھر پھنس گئے، سپریم کورٹ کا فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ، 26مارچ کو توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نہال ہاشمی ایک بار پھر پھنس گئے۔ سپریم کورٹ نے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 26مارچ کو توہین عدالت… Continue 23reading نہال ہاشمی پر ایک بار پھر قیامت ٹوٹ پڑی سپریم کورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ دے دیا

فیس بک کا لوگو نیلا کیوں ہے؟ دلچسپ وجہ جانیں

datetime 12  مارچ‬‮  2018

فیس بک کا لوگو نیلا کیوں ہے؟ دلچسپ وجہ جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک دنیا کا مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک ہے مگر کیا کبھی آپ نے سوچا کہ اس کا لوگو نیلے رنگ کا کیوں ہے؟ تو اس کے پیچھے کافی دلچسپ وجہ چھپی ہے۔ ویسے اس پر روشنی ڈالنے سے پہلے یہ جان لیں کہ… Continue 23reading فیس بک کا لوگو نیلا کیوں ہے؟ دلچسپ وجہ جانیں