خیبر پختونخوا حکومت نے پنجاب حکومت سے کاؤنٹر ٹیرر ازم کے حوالے سے مدد مانگ لی، شہباز شریف نے اہم حکم جاری کر دیا
لاہور (پ ر) ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت نے پنجاب حکومت سے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کی جدت کے لیے مدد مانگی ہے۔ جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کو فوری مدد فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پنجاب حکومت کا CDR (Cell Phone… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت نے پنجاب حکومت سے کاؤنٹر ٹیرر ازم کے حوالے سے مدد مانگ لی، شہباز شریف نے اہم حکم جاری کر دیا