حلف نہ اٹھانا مہنگا پڑ گیا ، پی ٹی آئی نے اسحاق ڈار اور کلثوم نواز کیخلاف انتہائی قدم اٹھالیا،سپیکر کو خط لکھ کر کیا مطالبہ کردیا
اسلام آباد( آن لائن )تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی کلثوم نواز اور نو منتخب سینیٹر اسحاق ڈار کے حلف نہ لینے پر استعفے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو خط لکھا ہے۔ یہ خط پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد… Continue 23reading حلف نہ اٹھانا مہنگا پڑ گیا ، پی ٹی آئی نے اسحاق ڈار اور کلثوم نواز کیخلاف انتہائی قدم اٹھالیا،سپیکر کو خط لکھ کر کیا مطالبہ کردیا