جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

فاٹا کا روشن مستقبل۔۔قبائلی علاقوں کا خیبرپختونخواہ میں انضمام۔۔آرمی چیف نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2018

فاٹا کا روشن مستقبل۔۔قبائلی علاقوں کا خیبرپختونخواہ میں انضمام۔۔آرمی چیف نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ذاتی طورپر فاٹا کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں انضمام کا حامی ہوں تاہم تمام اسٹیک ہولڈرز کو یہ فیصلہ باہمی مشاورت سے کرنا ہے ، ان خیالات کا اظہار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فاٹا سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں سے ملاقات میں کیا ۔ آرمی چیف کی قبائلی نوجوانوں سے ہونیوالی… Continue 23reading فاٹا کا روشن مستقبل۔۔قبائلی علاقوں کا خیبرپختونخواہ میں انضمام۔۔آرمی چیف نے اپنا فیصلہ سنا دیا

پرویز مشرف جنرل نہیں سیاست دان ہیں،وطن واپس آئیں سکیورٹی دینگے،حکومت کا اعلان

datetime 17  مارچ‬‮  2018

پرویز مشرف جنرل نہیں سیاست دان ہیں،وطن واپس آئیں سکیورٹی دینگے،حکومت کا اعلان

لاہور(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ جنرل مشرف اب جنرل نہیں بلکہ ایک سیاستدان اور سیاسی پارٹی کے سربراہ ہیں وہ پاکستان کے دیگر سیاسی رہنماؤں کی طرح پاکستان آئیں اور عدالت میں پیش ہوں انہیں مکمل سکیورٹی دی جائے گی۔ مشرف نے کہا ہے کہ پہلے انہیں عدالتوں پر… Continue 23reading پرویز مشرف جنرل نہیں سیاست دان ہیں،وطن واپس آئیں سکیورٹی دینگے،حکومت کا اعلان

سینٹ کے بعد عبوری حکومت کے قیام کے عمل سے بھی ن لیگ آئوٹ۔۔عمران خان اور زرداری نے بازی ہی پلٹ دی، عام انتخابات سے قبل نواز شریف کو بڑا سرپرائز ملنے کا امکان

datetime 17  مارچ‬‮  2018

سینٹ کے بعد عبوری حکومت کے قیام کے عمل سے بھی ن لیگ آئوٹ۔۔عمران خان اور زرداری نے بازی ہی پلٹ دی، عام انتخابات سے قبل نواز شریف کو بڑا سرپرائز ملنے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عبوری حکومت کے قیام کے عمل سے ن لیگ آئوٹ، مفاہمت کے بادشاہ زرداری اور شہنشاہ جذبات عمران خان کی جانب سے نواز شریف کو بڑا سرپرائز دئیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’’لیکن‘‘کی اینکر رابعہ انعم نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف… Continue 23reading سینٹ کے بعد عبوری حکومت کے قیام کے عمل سے بھی ن لیگ آئوٹ۔۔عمران خان اور زرداری نے بازی ہی پلٹ دی، عام انتخابات سے قبل نواز شریف کو بڑا سرپرائز ملنے کا امکان

مشرف ملک کیلئے بدنما داغ،بہادر ہے تو پھر سکیورٹی کیوں مانگ رہا ہے، نواز شریف بھڑک اٹھے

datetime 17  مارچ‬‮  2018

مشرف ملک کیلئے بدنما داغ،بہادر ہے تو پھر سکیورٹی کیوں مانگ رہا ہے، نواز شریف بھڑک اٹھے

رائیونڈ(آن لائن)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ آخر عدالتیں آئین توڑنے والے ملک کے بدنما داغ سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں کیوں نہیں ڈالتیں اور اگر پرویز مشرف اتنا ہی بہادر ہے تو پھر کس تناظر میں سکیورٹی مانگ رہا ہے ،ہفتہ کے… Continue 23reading مشرف ملک کیلئے بدنما داغ،بہادر ہے تو پھر سکیورٹی کیوں مانگ رہا ہے، نواز شریف بھڑک اٹھے

روس اوربرطانیہ کے درمیان لفظی گولہ باری جاری ،ایک دوسرے پر الزامات

datetime 17  مارچ‬‮  2018

روس اوربرطانیہ کے درمیان لفظی گولہ باری جاری ،ایک دوسرے پر الزامات

لندن/ ماسکو (این این آئی) برطانوی وزیرِ خارجہ نے روسی ایجنٹ پر قاتلانہ حملے کے الزام میں براہ راست روسی صدرپیوٹن پر انگلی اٹھا دی، روس نے الزام مسترد کرتے ہوئے جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق ماسکو اور لندن میں ان دنوں سرد جنگ عروج پر ہے۔ لندن میں روسی ڈبل… Continue 23reading روس اوربرطانیہ کے درمیان لفظی گولہ باری جاری ،ایک دوسرے پر الزامات

جنوبی پنجاب کا ترقی کی جانب ایک اور قدم، ڈیڑہ غازی خان میں ترقیاتی منصوبوں کا آج افتتاح

datetime 17  مارچ‬‮  2018

جنوبی پنجاب کا ترقی کی جانب ایک اور قدم، ڈیڑہ غازی خان میں ترقیاتی منصوبوں کا آج افتتاح

لاہور(پ ر)وزیر اعلیٰ پنجاب کی توجہ کا خاص مرکز بنے ڈیڑ ہ غازی خان کے عوام کے لئے بڑا انعام، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ڈی جی خان میں گذشتہ پانچ سالوں میں27303.467ّّّملین روپے کی کثیر لاگت سے بنے انفرا سٹریکچر، صحت اور تعلیم سمیت دیگر منصوبوں کا افتتاح17مارچ2018 کو کریں گے۔ جب کہ اس… Continue 23reading جنوبی پنجاب کا ترقی کی جانب ایک اور قدم، ڈیڑہ غازی خان میں ترقیاتی منصوبوں کا آج افتتاح

فیس بک نے مسلم مخالف گروپ اور اس کے رہنمائوں پر پابندی لگادی

datetime 17  مارچ‬‮  2018

فیس بک نے مسلم مخالف گروپ اور اس کے رہنمائوں پر پابندی لگادی

نیویارک(این این آئی)فیس بک نے مسلم مخالف گروپ اور اس کے رہنمائوں پر پابندی لگادی ،میڈیارپورٹس کے مطابق لوگوں کی شکایت پر فیس بک نے نفرت پھیلانے والے گروپ برطانیہ فرسٹ پر پابندی لگائی ہے،سوشل میڈیا پر گروپ کو پہلے ہی وارننگ دے رکھی تھی۔ لیکن باز نہ آنے پر کارروائی کی گئی۔برطانیہ فرسٹ گروپ… Continue 23reading فیس بک نے مسلم مخالف گروپ اور اس کے رہنمائوں پر پابندی لگادی

سعودیوں کی غیر ملکی بیگمات شہریت کے لئے درخواست دے سکتی ہیں،محکمہ شہری امور

datetime 17  مارچ‬‮  2018

سعودیوں کی غیر ملکی بیگمات شہریت کے لئے درخواست دے سکتی ہیں،محکمہ شہری امور

ریاض( آن لائن )سعودی محکمہ شہری امور نے مملکت کے طول وعرض میں سعودی مرد شہریوں کی غیر ملکی بیگمات اور بیواوں کی جانب سے مملکت کی شہریت کے لئے درخواستیں وصول کرنے کا کام چار برس کے تعطل کے بعد دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ چھ رکنی کمیٹی ان درخواستوں کا جائزہ لے گی۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading سعودیوں کی غیر ملکی بیگمات شہریت کے لئے درخواست دے سکتی ہیں،محکمہ شہری امور

انسانی اعضاء کا کاروبار تشویشناک، حکومتیں کیوں مانیٹر نہیں کرتیں؟ چیف جسٹس ثاقب نثار

datetime 17  مارچ‬‮  2018

انسانی اعضاء کا کاروبار تشویشناک، حکومتیں کیوں مانیٹر نہیں کرتیں؟ چیف جسٹس ثاقب نثار

کراچی(این این آئی)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ انسانی اعضاء� کا غیر قانونی کاروبار تشویشناک صورتحال ہے اس کاروبار کو چلانے والے کون ہیں؟ کاروبار کرنے والے ڈاکٹروں کو کیوں نہیں پکڑا جاتا؟ حکومتیں کیوں مانیٹر نہیں کرتیں؟ ۔ہفتہ کو سپریم… Continue 23reading انسانی اعضاء کا کاروبار تشویشناک، حکومتیں کیوں مانیٹر نہیں کرتیں؟ چیف جسٹس ثاقب نثار