پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

گاجر کا حلوہ صحت کے لیے فائدہ مند یا نقصان دہ؟

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

گاجر کا حلوہ صحت کے لیے فائدہ مند یا نقصان دہ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موسم سرما میں پاکستان کے مختلف مقامات میں جو سوغات ہر گھر میں سب کو پسند ہوتی ہے وہ گاجر کا حلوہ ہے۔ انتہائی لذیذ ہونے کے باعث یہ لگ بھگ موسم سرما کی روایت بن چکی ہے۔ گاجر کا حلوہ بنانے کی ترکیب ویسے ہوسکتا ہے کہ لوگ گاجر کا حلوہ… Continue 23reading گاجر کا حلوہ صحت کے لیے فائدہ مند یا نقصان دہ؟

سیاہ کافی پینے والے نفسیاتی مریض ہو سکتے ہیںِ ، ماہرین کا انکشاف

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

سیاہ کافی پینے والے نفسیاتی مریض ہو سکتے ہیںِ ، ماہرین کا انکشاف

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) کافی کے شوقین افراد سردی اور گرمی ہر موسم میں اسے پیتے ہیں اور ہر شخص علیحدہ قسم کی کافی پینا پسند کرتا ہے، حال ہی میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے سیاہ اور اسٹرونگ کافی پینے والے ذہنی خلل کا شکار افراد ہو سکتے ہیں۔ امریکا میں کی جانے والی تحقیق میں… Continue 23reading سیاہ کافی پینے والے نفسیاتی مریض ہو سکتے ہیںِ ، ماہرین کا انکشاف

بالوں کی خوب صورتی کے لئےکیلے سے تیار کردہ 5 ہیئر ماسک

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

بالوں کی خوب صورتی کے لئےکیلے سے تیار کردہ 5 ہیئر ماسک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ ان لوگوں میں سے ہیں جو مہنگے اور کیمیکلز سے تیار کردہ پروڈکٹس کے بجائے گھریلو ٹوٹکوں سے اپنے بالوں کا خیال رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یقیناً یہاں دیے گئے ماسک سے آپ کو خوب مدد ملے گی۔ ہم بہت وقت اور پیسا اپنے بالوں پر خرچ کرتے ہیں۔… Continue 23reading بالوں کی خوب صورتی کے لئےکیلے سے تیار کردہ 5 ہیئر ماسک

پختونخوا حکومت گمراہ کررہی ہے، کیوں نہ آپکی ذاتی جیب یا تنخواہ سے30 ہزار کٹوا لیے جائیں،پھرتیاں دکھانے پر چیف جسٹس نے صوبائی افسر کو جھاڑ پلا دی پیپلز پارٹی کو10دن میں کتنی رقم جمع کرانے کا حکم دیدیا ؟

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

پختونخوا حکومت گمراہ کررہی ہے، کیوں نہ آپکی ذاتی جیب یا تنخواہ سے30 ہزار کٹوا لیے جائیں،پھرتیاں دکھانے پر چیف جسٹس نے صوبائی افسر کو جھاڑ پلا دی پیپلز پارٹی کو10دن میں کتنی رقم جمع کرانے کا حکم دیدیا ؟

اسلام آباد(اے این این) سپریم کورٹ پاکستان نے وزیر اعلیٰ سندھ یا پیپلز پارٹی کو دس دن میں 14 لاکھ 85 ہزار روپے جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔سپریم کورٹ میں سرکاری اشتہارات میں تصویر چھپوانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے خیبرپختونخوا (کے پی)حکومت کی جانب سے بھی دو اشتہارات میں سابق… Continue 23reading پختونخوا حکومت گمراہ کررہی ہے، کیوں نہ آپکی ذاتی جیب یا تنخواہ سے30 ہزار کٹوا لیے جائیں،پھرتیاں دکھانے پر چیف جسٹس نے صوبائی افسر کو جھاڑ پلا دی پیپلز پارٹی کو10دن میں کتنی رقم جمع کرانے کا حکم دیدیا ؟

صحت مند رہنے کیلئے ہر روز یہ کام دن میں 3سے 4 مرتبہ کریں،طبی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

صحت مند رہنے کیلئے ہر روز یہ کام دن میں 3سے 4 مرتبہ کریں،طبی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ

لندن( آن لائن)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ تین سے چار کپ کافی پینا صحت کیلئے مفید ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے پر نشر ہونے والی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف ساؤتھ ایمپٹن کے ماہرین نے کافی کے انسانی جسم پر پیدا ہونے والے اثرات کے بارے میں ڈیٹا جمع کیا جس میں 200… Continue 23reading صحت مند رہنے کیلئے ہر روز یہ کام دن میں 3سے 4 مرتبہ کریں،طبی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ

مریم نواز نے اپنے انتہائی قریبی عزیز کو 1600 کنال قیمتی زمین کیسے کوڑیوں کے مول دلوائی؟ اس ’’قریبی عزیز‘‘ کا تعلق کہاں سے ہے؟ چوہدری غلام حسین کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

مریم نواز نے اپنے انتہائی قریبی عزیز کو 1600 کنال قیمتی زمین کیسے کوڑیوں کے مول دلوائی؟ اس ’’قریبی عزیز‘‘ کا تعلق کہاں سے ہے؟ چوہدری غلام حسین کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ گوادر میں غریبوں، بیواؤں اور یتیموں کے پلاٹوں پر کھربوں کے گھپلے کیے گئے، یعنی ان پلاٹوں پر اپنی بندر بانٹ کی گئی، میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ایک بہت ہی… Continue 23reading مریم نواز نے اپنے انتہائی قریبی عزیز کو 1600 کنال قیمتی زمین کیسے کوڑیوں کے مول دلوائی؟ اس ’’قریبی عزیز‘‘ کا تعلق کہاں سے ہے؟ چوہدری غلام حسین کے سنسنی خیز انکشافات

باتیں تو بہت کی جاتی ہیں لیکن کسی نے غریبوں کے بارے میں اس طرح عملی طور پر نہیں سوچا، یہاں کس حال میں رہ رہے ہیں؟ عارضی پناہ گاہ میں رات گزارنے والوں کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

باتیں تو بہت کی جاتی ہیں لیکن کسی نے غریبوں کے بارے میں اس طرح عملی طور پر نہیں سوچا، یہاں کس حال میں رہ رہے ہیں؟ عارضی پناہ گاہ میں رات گزارنے والوں کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عارضی شیلٹر ہوم میں رہنے والے افراد سے ایک نجی ٹی وی چینل نے گفتگو کی اور ان سے پوچھا کہ یہاں آپ کی رات کیسی گزری اور کیا آپ کو کھانے پینے کے لیے دیا گیا تو اس کے جواب میں ایک شخص نے کہاکہ رات کو ان لوگوں نے… Continue 23reading باتیں تو بہت کی جاتی ہیں لیکن کسی نے غریبوں کے بارے میں اس طرح عملی طور پر نہیں سوچا، یہاں کس حال میں رہ رہے ہیں؟ عارضی پناہ گاہ میں رات گزارنے والوں کے حیرت انگیز انکشافات

میں عمران خان کا رشتہ دار ہوں، ہاں میری ایف آئی اے کے اہلکار سے تلخ کلامی ہوئی اور پھر۔۔۔! حسان خان نیازی کھل کر سامنے آ گئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

میں عمران خان کا رشتہ دار ہوں، ہاں میری ایف آئی اے کے اہلکار سے تلخ کلامی ہوئی اور پھر۔۔۔! حسان خان نیازی کھل کر سامنے آ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی نے ذرائع ابلاغ پر چلائی جانے والی رپورٹس کو مسترد کر دیا ہے، حسان نیازی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرکہا کہ جو کہانی میڈیا پرآئی ہے وہ درست نہیں ہے، بے شک میں وزیراعظم سے منسلک ہوں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں… Continue 23reading میں عمران خان کا رشتہ دار ہوں، ہاں میری ایف آئی اے کے اہلکار سے تلخ کلامی ہوئی اور پھر۔۔۔! حسان خان نیازی کھل کر سامنے آ گئے

فیض شہر میں

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

فیض شہر میں

قیروان تیونس کا تاریخی شہر ہے‘ یہ شہر حضرت امیر معاویہؓ کے دور میں حضرت عقبہ بن نافع ؓ(ان کے صحابی ہونے پر اختلاف پایا جاتاہے) نے 670ءمیں تعمیر کیا‘ عقبہ بن نافعؓ المغرب (شمالی افریقہ کے ممالک)کی فتح کےلئے نکلے تھے‘ یہ ایک ایسی فوجی چھاﺅنی چاہتے تھے جو افریقہ میں آگے طنجہ اور… Continue 23reading فیض شہر میں

1 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 5,278