ورکرز کنونشن میں ایک لڑکی کی عمران سے سکیورٹی بڑھانے کی درخواست،جانتے ہیں کپتان نے کیا جواب دیا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز لاہور میں تحریک انصاف کا خواتین ورکرز کنونشن منعقد ہوا، تقریب کے دوران ایک لڑکی نے عمران خان نے اپنی سکیورٹی بڑھانے کی درخواست کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کنونشن کے دوران رومیسہ نامی لڑکی نے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے کہا کہ آپ کی… Continue 23reading ورکرز کنونشن میں ایک لڑکی کی عمران سے سکیورٹی بڑھانے کی درخواست،جانتے ہیں کپتان نے کیا جواب دیا؟