جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

15ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 2اپریل کو ہو گی

datetime 18  مارچ‬‮  2018

15ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 2اپریل کو ہو گی

لاہور( این این آئی )15ہزار روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 2اپریل کو منعقد ہو گی ۔15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

65ء کی جنگ میں دشمن کو ناکوں چنے چبوانے والے ایم ایم عالم کی پانچویں برسی منائی گئی

datetime 18  مارچ‬‮  2018

65ء کی جنگ میں دشمن کو ناکوں چنے چبوانے والے ایم ایم عالم کی پانچویں برسی منائی گئی

لاہور( این این آئی)7ستمبر 1965 کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں دشمن کے پانچ جنگی طیاروں کو تباہ کرکے عالمی ریکارڈ بنانے والے اسکورڈن لیڈر ایم ایم عالم کی پانچویں برسی منائی گئی ۔محمد محمود عالم 6 جولائی 1935 کو بھارت کے شہر کولکتہ میں پیدا ہوئے اور 1953 میں پاک فضائیہ میں… Continue 23reading 65ء کی جنگ میں دشمن کو ناکوں چنے چبوانے والے ایم ایم عالم کی پانچویں برسی منائی گئی

برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں14روپے فی کلو اضافہ

datetime 18  مارچ‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں14روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)تعطیل کے روز برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے فی کلو اضافہ دیکھا گیا ۔ اتوار کے روز برائلر گوشت کی قیمت 14روپے اضافے سے 222روپے فی کلو سے بڑھ کر 236روپے فی کلو ہو گی۔ فارمی انڈوں کی قیمتوں میں بھی 2روپے اضافے سے 90روپے سے بڑھ کر 92روپے فی درجن… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں14روپے فی کلو اضافہ

الائچی اور سونف کیا کرسکتے ہیں؟ قدرت کے اس چھوٹے سے تحفے میں کیا فوائد پوشید ہ ہیں ؟ جان کر اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں گے

datetime 18  مارچ‬‮  2018

الائچی اور سونف کیا کرسکتے ہیں؟ قدرت کے اس چھوٹے سے تحفے میں کیا فوائد پوشید ہ ہیں ؟ جان کر اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معدے میں تیزابیت اس وقت ہوتی ہے جب گیسٹرک گلینڈز میں تیزابی سیال کی سطح بڑھ جاتی ہے جو کہ گیس، سانس میں بو، پیٹ میں درد اور دیگر امراض کا باعث بنتی ہے۔ عام طور پر معدے میں تیزابیت کی وجہ کھانے کے درمیان طویل وقفہ، خالی پیٹ ہونا یا… Continue 23reading الائچی اور سونف کیا کرسکتے ہیں؟ قدرت کے اس چھوٹے سے تحفے میں کیا فوائد پوشید ہ ہیں ؟ جان کر اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں گے

حوثی باغیوں نے فٹبالر کو قتل کردیا،دانشور 4ساتھیوں سمیت اغوا

datetime 18  مارچ‬‮  2018

حوثی باغیوں نے فٹبالر کو قتل کردیا،دانشور 4ساتھیوں سمیت اغوا

صنعاء(این این آئی)یمن کے حوثی باغیوں نے الحدیدہ گورنری میں ایک کارروائی کے دوران ایک مقامی فٹ بالر کو قتل جب کہ ذمار سے ایک اسکالر کو اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ہلال ساحلی کلب کے فٹ بالر عبداللہ بزاز کومغربی الحدیدہ میں گولیاں مار کر قتل کیا… Continue 23reading حوثی باغیوں نے فٹبالر کو قتل کردیا،دانشور 4ساتھیوں سمیت اغوا

پاکستان اسٹیل کا پلانٹ و مشینری لیز پردینے کا فیصلہ

datetime 18  مارچ‬‮  2018

پاکستان اسٹیل کا پلانٹ و مشینری لیز پردینے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)حکومت پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن(پی ایس ایم سی)کا پلانٹ اور مشینری کنسیشن ماڈل کی بنیاد پر آپریشن کے لیے لیز پر دینے کے پلان پر کام کر رہی ہے تاہم پاکستان اسٹیل ملز کی زمین فروخت کرنے کا امکان مسترد کردیا ہے۔رواں ماہ پہلے ہفتے میں کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ… Continue 23reading پاکستان اسٹیل کا پلانٹ و مشینری لیز پردینے کا فیصلہ

لاکھوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا بغیر بتائے کہاں اور کس مقصد کیلئے استعمال ہونے لگا؟سنسنی خیز انکشاف

datetime 18  مارچ‬‮  2018

لاکھوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا بغیر بتائے کہاں اور کس مقصد کیلئے استعمال ہونے لگا؟سنسنی خیز انکشاف

واشگٹن(این این آئی)امریکی اخبارنے کہاہے کہ صدر ٹرمپ کی ڈیٹا اینالسس کمپنی نے کروڑوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا بغیر بتائے صدارتی مہم میں استعمال کیا، خبریں سامنے آنے پر فیس بک نے اینالسس کمپنی کا اکائونٹ معطل کر دیا۔غیرملکی خبررسا ادارے کے مطابق لاکھوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا بتائے بغیر امریکی صدارتی انتخاب… Continue 23reading لاکھوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا بغیر بتائے کہاں اور کس مقصد کیلئے استعمال ہونے لگا؟سنسنی خیز انکشاف

کراچی میں اوبر کا ڈرائیور قتل

datetime 18  مارچ‬‮  2018

کراچی میں اوبر کا ڈرائیور قتل

کراچی(آئی این پی ) کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب آن لائن ٹیکسی سروس اوبر کا ڈرائیور نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق ناگن چورنگی کے قریب نامعلوم ملزمان نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے 50 سالہ مرزا شاہ نواز بیگ جاں بحق ہوگیا۔ نامعلوم ملزمان نے مقتول… Continue 23reading کراچی میں اوبر کا ڈرائیور قتل

زرداری پاکستان کا سب سے بڑا چور،عمران خان گالیوں کے سواکچھ نہیں کرسکتے ،نوازشریف جیسا بھی ہے کام تو کروایا ہے،لاہور کے شہری پھٹ پڑے

datetime 18  مارچ‬‮  2018

زرداری پاکستان کا سب سے بڑا چور،عمران خان گالیوں کے سواکچھ نہیں کرسکتے ،نوازشریف جیسا بھی ہے کام تو کروایا ہے،لاہور کے شہری پھٹ پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کو ملک میں ترقیاتی کام کروانے کی سزا دی جا رہی ہے ،اس ملک میں جو سب سے بڑے چور ہیں ان کو نہیں پکڑا جا رہا ،لاہور کے شہری بھڑک اٹھے ،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہریوں نے کہا کہ آصف زرداری اس ملک کا… Continue 23reading زرداری پاکستان کا سب سے بڑا چور،عمران خان گالیوں کے سواکچھ نہیں کرسکتے ،نوازشریف جیسا بھی ہے کام تو کروایا ہے،لاہور کے شہری پھٹ پڑے