جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

ذہین بننے کیلئے روزانہ ناشتے میں یہ چیز کھائیں،جاپانی پروفیسرکی حیران کن ریسرچ

datetime 18  مارچ‬‮  2018

ذہین بننے کیلئے روزانہ ناشتے میں یہ چیز کھائیں،جاپانی پروفیسرکی حیران کن ریسرچ

ٹوکیو(سی ایم لنکس)جاپان سے تعلق رکھنے والے سائنسدان کا کہنا ہے کہ ناشتے میں باقاعدگی سے آئسکریم کھانے والے افراد دیگر لوگوں کے مقابلے میں زیادہ ذہین اور حاضر دماغ ہوتے ہیں۔ پروفیسر یوشی ہیکو کوگا کے مطابق ناشتے میں آئسکریم کھانے سے جسم میں ایلفا ویوز میں اضافہ کرتا ہے جس کا تعلق انسان… Continue 23reading ذہین بننے کیلئے روزانہ ناشتے میں یہ چیز کھائیں،جاپانی پروفیسرکی حیران کن ریسرچ

عمر میں اضافے کیلئے کیا کام کرنا چاہئے ،ماہرین نے آسان نسخہ بتا دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2018

عمر میں اضافے کیلئے کیا کام کرنا چاہئے ،ماہرین نے آسان نسخہ بتا دیا

کیرولینا(سی ایم لنکس)ماہرین کا کہنا ہے کہ خوش مزاجی اور مسکراہٹ سے انسان کی صحت پر نہایت مفید اثرات مرتب ہوتے ہیں اور ایسے افراد جو ہر حال میں مسکراتے رہتے ہیں وہ مالی تنگدستی ، صحت کی خرابی اور گھریلو معاملات میں خرابی کے باوجود دیگر افراد کے مقابلے میں زیادہ عمر پاتے ہیں۔… Continue 23reading عمر میں اضافے کیلئے کیا کام کرنا چاہئے ،ماہرین نے آسان نسخہ بتا دیا

رومانیہ ،مردہ قرار دیا گیا شخص عدالت پہنچ گیا، جج کا زندہ ماننے سے انکار

datetime 18  مارچ‬‮  2018

رومانیہ ،مردہ قرار دیا گیا شخص عدالت پہنچ گیا، جج کا زندہ ماننے سے انکار

بخارسٹ(آن لائن) رومانیہ میں 68 سالہ شخص اپنے زندہ ہونے کا ثبوت لے کر عدالت پہنچ گیا تاہم جج نے اس کے دعوے کو مسترد کردیا۔مقامی میڈیا کے مطابق ری لیو 1992ء4 میں ترکی پہنچا تھا تاہم اس کا رابطہ رومانیہ میں موجود اپنے اہل خانہ سے کٹ گیا تھا ، پندرہ سال تک شوہر… Continue 23reading رومانیہ ،مردہ قرار دیا گیا شخص عدالت پہنچ گیا، جج کا زندہ ماننے سے انکار

دبئی میں فری ٹیکسی سروس کا اعلان

datetime 18  مارچ‬‮  2018

دبئی میں فری ٹیکسی سروس کا اعلان

دبئی (سی پی پی ) دبئی میں ’خوشی کے عالمی دن ‘ کے موقع پر 100خوش نصیب سیاحوں کو ایئرپورٹ سے فری ٹیکسی سروس فراہم کی جائے گی۔دبئی میں روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے 20مارچ کو ’خوشی کے عالمی دن ‘ کے سلسلے میں تفریحی مقامات کے لیے فری ٹورز کا اہتمام کیا ہے۔اس کے… Continue 23reading دبئی میں فری ٹیکسی سروس کا اعلان

سعودی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کارکمپنیوں پر ملازمین درآمد کرنے کی پابندی ختم

datetime 18  مارچ‬‮  2018

سعودی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کارکمپنیوں پر ملازمین درآمد کرنے کی پابندی ختم

ریاض(این این آئی)وزارت محنت وسماجی بہبود آبادی اور قومی کمیٹی برائے سرمایہ کاری کی جانب سے مملکت میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو گھریلو ملازمین درآمد کرنے کیلئے ریکروٹنگ ایجنسی کھولنے کی اجازت دے دی ۔سعودی اخبار کے مطابق وزارت محنت کے ترجمان خالد ابا الخیل نے کہاکہ افرادی قوت کی درآمد میں معیار کوبہتر… Continue 23reading سعودی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کارکمپنیوں پر ملازمین درآمد کرنے کی پابندی ختم

ضیا دورکی پیداوارنوازشریف ملک میں انتشار چاہتے ہیں، مولابخش چانڈیو

datetime 18  مارچ‬‮  2018

ضیا دورکی پیداوارنوازشریف ملک میں انتشار چاہتے ہیں، مولابخش چانڈیو

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرنزکے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سنیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ نواز شریف سیاسی طور پر ضیاء الحق کے دور میں پیدا ہوئے، ان کی سیاست پاکستان کے خلاف ہے وہ ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔ایک خصوصی انٹرویومیں مولابخش چانڈیو نے کہا کہ میاں صاحب نے ہمیشہ پیپلزپارٹی کے… Continue 23reading ضیا دورکی پیداوارنوازشریف ملک میں انتشار چاہتے ہیں، مولابخش چانڈیو

پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے منا سب اقدامات کئے،یورپی یونین

datetime 18  مارچ‬‮  2018

پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے منا سب اقدامات کئے،یورپی یونین

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان میں تعینات یورپی یونین کے سفیر جین فرانسسکو کوٹین نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے منا سب اقدامات کئے ہیں، جس کے بعد ملک میں امن وامان کی صورتحال بہت حد تک بہتر ہوئی ہے۔البتہ انسانی حقوق کے حوالے سے حالات تسلی بخش نہیں… Continue 23reading پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے منا سب اقدامات کئے،یورپی یونین

پاکستانی فٹبال کی بحالی کیلئے چین میدان میں آ گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2018

پاکستانی فٹبال کی بحالی کیلئے چین میدان میں آ گیا

لاہور (سی پی پی ) پاکستان میں فٹبال کے کھیل کوسنبھالا دینے کے لیے چین میدان میں آگیا۔حال ہی میں عدالتی احکامات کے بعد پاکستان میں فٹبال کی سرگرمیاں 3 سال کے طویل عرصے کے بعد دوبارہ بحال ہوئی ہیں، فیفا کی طرف سے عائد معطلی بھی ختم کی جاچکی ہے،پاکستان فٹبال فیڈریشن نے رواں… Continue 23reading پاکستانی فٹبال کی بحالی کیلئے چین میدان میں آ گیا

اہم اسلامی ملک کی پاکستان پر گولہ باری،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2018

اہم اسلامی ملک کی پاکستان پر گولہ باری،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

کوئٹہ(سی پی پی) بھارت کے بعد برادر ملک ایران نے بھی پاکستان پر گولہ باری شروع کردی ، ایرانی سکیورٹی فورسز نے پنجگور کے گاؤں پارا میں6مارٹرگولے داغ دیئے ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔تفصیلات کے مطابق ایرانی بارڈر گارڈز کی جانب سے شیلنگ بغیر کسی اطلاع کے کیے گئے جبکہ ایرانی فورسز… Continue 23reading اہم اسلامی ملک کی پاکستان پر گولہ باری،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا