سعودی عرب میں بھیجے جانے والے پاکستانی فوجی یہ کام نہیں کرینگے، آئی ایس پی آر کادوٹوک اعلان ،امریکہ اورافغانستان کو انتباہ کردیاگیا
اسلام آباد/دبئی(این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ بھارت افغان سرزمین استعمال کرکے دہشت گردی کے ذریعے پاکستا ن میں بے چینی پھیلارہاہے ٗبھارت کنٹرول لائن کے اطراف مظالم بند اور ریاستی دہشت گردی سے پاکستان کے اندرمداخلت ترک کرے ٗ پاک بھارت تعلقات معمول پرلانے کیلئے مسئلہ… Continue 23reading سعودی عرب میں بھیجے جانے والے پاکستانی فوجی یہ کام نہیں کرینگے، آئی ایس پی آر کادوٹوک اعلان ،امریکہ اورافغانستان کو انتباہ کردیاگیا