بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

دبئی میں فری ٹیکسی سروس کا اعلان

datetime 18  مارچ‬‮  2018 |

دبئی (سی پی پی ) دبئی میں ’خوشی کے عالمی دن ‘ کے موقع پر 100خوش نصیب سیاحوں کو ایئرپورٹ سے فری ٹیکسی سروس فراہم کی جائے گی۔دبئی میں روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی

نے 20مارچ کو ’خوشی کے عالمی دن ‘ کے سلسلے میں تفریحی مقامات کے لیے فری ٹورز کا اہتمام کیا ہے۔اس کے علاوہ مسافروں، ملازمین، بس ڈرائیوروں اور دیگر عملے کوتحائف بھی دیئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…