ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

اسٹاک مارکیٹ میں مندی:انڈیکس میں 132 پوائنٹس کی کمی

datetime 18  مارچ‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا اور بینچ مارک ‘کے ایس ای 100 انڈیکس’ 132 پوائنٹس کمی کے بعد 43 ہزار 363 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔کاروباری سیشن کے آغاز کے چند منٹ تک مارکیٹ میں مثبت رجحان رہا تاہم اس کے بعد اس میں مندی دیکھی گئی۔دن کے دوسرے ہاف میں انڈیکس بلند ترین سطح 43 ہزار 526 پوائنٹس پر پہنچا۔

جبکہ کم ترین سطح 43 ہزار 311 پوائنٹس رہی۔ گزشتہ روز کے نسبت کاروباری حجم میں بھی کمی دیکھی گئی اور 6 ارب 70 کروڑ مالیت کے 19 کروڑ 30 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان مجموعی طور پر 357 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا جن میں سے 128 کی قیمتوں میں اضافہ، 217 کی قیمتوں میں کمی جبکہ 12 کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ کاروباری حجم کے لحاظ سے کیمیکل کا شعبہ سب سے نمایاں رہا جس میں 3 کروڑ 20 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…