جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

برطانوی جاسوس کو زہردینے کا الزام مضحکہ خیز ہے،روسی صدر

datetime 19  مارچ‬‮  2018

برطانوی جاسوس کو زہردینے کا الزام مضحکہ خیز ہے،روسی صدر

ماسکو(این این آئی)روس کے نو منتخب صدر ولادی میر پوتین نے کہاہے کہ برطانوی جاسوس اوران کی بیٹی کو زہر دیے جانے کے الزام میں کوئی صداقت نہیں ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے نو منتخب صدر ولادی میر پوتین نے دوبارہ ملک کا صدر منتخب ہونے کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں برطانوی… Continue 23reading برطانوی جاسوس کو زہردینے کا الزام مضحکہ خیز ہے،روسی صدر

خواجہ آصف سے سڑک کی تعمیر کرانے کا مطالبہ کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا،مسلم لیگ ہاؤس بلا کر کیا سلوک کیاگیا؟

datetime 19  مارچ‬‮  2018

خواجہ آصف سے سڑک کی تعمیر کرانے کا مطالبہ کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا،مسلم لیگ ہاؤس بلا کر کیا سلوک کیاگیا؟

سیالکوٹ(سی پی پی) وزیر خارجہ خواجہ آصف سے سڑک تعمیر کرانے کا مطالبہ کانسٹیبل عامر کو مہنگا پڑ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ میں کانسٹیبل عامر نے وزیر خارجہ خواجہ آصف سے ایک ورکرز کنونشن کے دوران اپنے گاؤں کی سڑک کی تعمیر کرانے کا مطالبہ کیا۔ لیکن سڑک تعمیر کروانے کا یہ مطالبہ… Continue 23reading خواجہ آصف سے سڑک کی تعمیر کرانے کا مطالبہ کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا،مسلم لیگ ہاؤس بلا کر کیا سلوک کیاگیا؟

سیف الاسلام قذافی صدارتی انتخابات کے لیے پرعزم، اصلاحات کا اعلان

datetime 19  مارچ‬‮  2018

سیف الاسلام قذافی صدارتی انتخابات کے لیے پرعزم، اصلاحات کا اعلان

طرابلس(این این آئی)لیبیا کے مقتول لیڈر معمر قذافی کے صاحبزادے سیف الاسلام القذافی نے ملک میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے اور ملک میں اصلاحات کا نیا نظام متعارف کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق لیبیا میں صدارتی انتخابات سے چھ ماہ قبل سیف الاسلام… Continue 23reading سیف الاسلام قذافی صدارتی انتخابات کے لیے پرعزم، اصلاحات کا اعلان

’’اسمبلی میں کورم پورا نہیں ہوتا ہے اور ادھر دفتر کو وقت نہیں دیا جاتا جلسوں کو جتنا وقت دیتے ہیں اتنا وقت نوکری کو بھی دے دیں‘‘ چیف جسٹس کااظہار برہمی ،سپریم کورٹ نے حکومت پر بڑی پابندی لگا دی

datetime 19  مارچ‬‮  2018

’’اسمبلی میں کورم پورا نہیں ہوتا ہے اور ادھر دفتر کو وقت نہیں دیا جاتا جلسوں کو جتنا وقت دیتے ہیں اتنا وقت نوکری کو بھی دے دیں‘‘ چیف جسٹس کااظہار برہمی ،سپریم کورٹ نے حکومت پر بڑی پابندی لگا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبلی ٹیشن اینڈ میڈیسن سائنسز میں نئی تقرریوں پر پابندی لگا دی، وفاقی دارالحکومت کا سب سے بڑا ہسپتال بغیر سربراہ کے اتنے عرصے سےچلایا جا رہا ہے، جسٹس اعجاز افضل کا اظہار برہمی، جمعرات کو نئے سربراہ کی تقرری کیلئے سمری وزیراعظم کو بھجوا… Continue 23reading ’’اسمبلی میں کورم پورا نہیں ہوتا ہے اور ادھر دفتر کو وقت نہیں دیا جاتا جلسوں کو جتنا وقت دیتے ہیں اتنا وقت نوکری کو بھی دے دیں‘‘ چیف جسٹس کااظہار برہمی ،سپریم کورٹ نے حکومت پر بڑی پابندی لگا دی

جو کرنا ہے کروں گا کسی کی پرواہ نہیں ،چیئرمین نیب نے دبنگ اعلان کردیا

datetime 19  مارچ‬‮  2018

جو کرنا ہے کروں گا کسی کی پرواہ نہیں ،چیئرمین نیب نے دبنگ اعلان کردیا

لاہور(سی پی پی) چیئرمین قومی احتساب بیورو( نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کا ہر عمل قانون کے مطابق ہوگا اور جو مجھے کرنا ہے کروں گا مجھے کسی کی پرواہ نہیں۔لاہور کے ایوان اقبال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے کہا کہ پاکستان ہے تو… Continue 23reading جو کرنا ہے کروں گا کسی کی پرواہ نہیں ،چیئرمین نیب نے دبنگ اعلان کردیا

مانچسٹر، برمنگھم میں نظام زندگی تباہ،ایمرجنسی نافذ

datetime 19  مارچ‬‮  2018

مانچسٹر، برمنگھم میں نظام زندگی تباہ،ایمرجنسی نافذ

مانچسٹر(سی پی پی )مانچسٹر اور برمنگھم میں ایک بار پھر سربیئن ہواؤں کے ساتھ برف باری10 انچ تک ریکارڈ کی گئی۔ ہیتھرو ایئرپورٹ پر 150کے قریب پروازیں منسوخ کر دی گئیں،جبکہ برطانیہ کے جنوب مغربی حصوں میں کل شدید برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق برطانیہ میں سربیا سے آنے… Continue 23reading مانچسٹر، برمنگھم میں نظام زندگی تباہ،ایمرجنسی نافذ

عفرین میں اب دوبدو جنگ شروع ہو گی، عفرین کی کرد انتظامیہ

datetime 19  مارچ‬‮  2018

عفرین میں اب دوبدو جنگ شروع ہو گی، عفرین کی کرد انتظامیہ

دمشق(این این آئی)شامی کردوں نے کہا ہے کہ عفرین کی لڑائی کا ایک نیا باب شروع ہو گیا ہے۔اب آمنے سامنے جنگ شروع ہوگی،ہماری فورسز علاقے میں پھیلی ہوئی ہیں اورترک اہداف کو نشانہ بنائیں گی، یہ بیان ایک ایسے وقت پر دیا گیا ہے، جب ترک فورسز نے حامی ملیشیا گروہوں کے تعاون سے… Continue 23reading عفرین میں اب دوبدو جنگ شروع ہو گی، عفرین کی کرد انتظامیہ

تجارتی جنگ کی امریکی دھمکی، جرمن چانسلر کا ٹریڈ سرپلس کا دفاع

datetime 19  مارچ‬‮  2018

تجارتی جنگ کی امریکی دھمکی، جرمن چانسلر کا ٹریڈ سرپلس کا دفاع

برلن(این این آئی)جرمن چانسلرانجیلا میرکل نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جرمنی کے اضافی تجارتی حجم کا مطلب ہے کہ جرمن مصنوعات کی طلب زیادہ ہے۔ جرمن وزیر اقتصادیات جلد واشنگٹن کا دورہ کرنے والے ہیں جہاں وہ ٹیکسوں میں اضافے کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔جرمن ریڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے… Continue 23reading تجارتی جنگ کی امریکی دھمکی، جرمن چانسلر کا ٹریڈ سرپلس کا دفاع

پی ایس ایل فائنل سے قبل تشویشناک خبر، مصباح الحق نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے مداحوں کو افسردہ کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل فائنل سے قبل تشویشناک خبر، مصباح الحق نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے مداحوں کو افسردہ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل فائنل سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا، کپتان مصباح الحق ہاتھ میں فریکچر کے باعث باہر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مصباح الحق سے متعلق تشویشناک خبر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے مداحوں کو اداس کر دیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے ترجمان کے مطابق مصباح الحق… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل سے قبل تشویشناک خبر، مصباح الحق نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے مداحوں کو افسردہ کر دیا