خواجہ آصف نااہلی کیس:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھالیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اس سے قبل جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بنائے گئے تین رکنی بینچ کے رکن جسٹس گل حسن… Continue 23reading خواجہ آصف نااہلی کیس:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھالیا