قیدی نمبر 8 پاکستانی ہے یا بھارتی ؟تھائی لینڈ میں قیدی کی تحویل کیلئے پاک بھارت عدالتی جنگ جاری،’’منازنگاڑا‘‘ کون ہے اور کیوں قید ہے؟حیرت انگیز انکشافات
بینکاک(این این آئی)بھارتی ٹی وی نے بتایاکہ بھارتی پولیس کے ریکارڈ کے مطابق بینکاک جیل میں قیدبھارتی شہری داؤد ابراہیم کا قریبی ساتھی ہے اور اسے مدثرحسین سیدعرف منا زنگاڑاکے نام سے شناخت کیا گیا ہے۔اْس نے 2000ء میں تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں چھوٹا راجن پر حملہ کیا تھاجس میں چھوٹا راجن کا ساتھی… Continue 23reading قیدی نمبر 8 پاکستانی ہے یا بھارتی ؟تھائی لینڈ میں قیدی کی تحویل کیلئے پاک بھارت عدالتی جنگ جاری،’’منازنگاڑا‘‘ کون ہے اور کیوں قید ہے؟حیرت انگیز انکشافات