سعودی عرب سوگ میں ڈوب گیا،ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،تمام افراد جاں بحق
ریاض(آن لائن)سعودی عرب کے تحفظ ماحولیات ادارے کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر تبوک اور الجوف کے درمیان جنگل میں گر کر تباہ ہوا،جس میں تحفظ ماحولیات ڈائریکٹر،الخنقہ میں سپیشل فورس کے ڈائریکٹر اور2 ہواباز جاں… Continue 23reading سعودی عرب سوگ میں ڈوب گیا،ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،تمام افراد جاں بحق