اب ایرانی معیشت اپنی موت آپ مر جائے گی، امریکہ نے تاریخ کی بدترین پابندیوں کا اعلان کر دیا، 12 مطالبات کر دیے گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ کی ایران پر تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ ایرانی معیشت اپنی موت آپ مر جائے گی، پابندیوں سے بچنے کے لیے شام سے فوجی انخلا سمیت بارہ مطالبات ایران کے سامنے رکھ دیے۔امریکی… Continue 23reading اب ایرانی معیشت اپنی موت آپ مر جائے گی، امریکہ نے تاریخ کی بدترین پابندیوں کا اعلان کر دیا، 12 مطالبات کر دیے گئے